تازہ ترین
افسران کے تبادلے کا معاملہ، وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو چارج نہ چھوڑنے کی ہدایتعمران خان کی حکومت گرانے کیلیے تمام آئینی وقانونی راستے اختیار کرینگے، پیپلز پارٹیطالبان نے بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیاروپے کی قدر میں زبردست کمی کے باوجود درآمدات بڑھ رہی ہیں، میاں زاہد حسینعاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے نوازشریف کی تقریر پرحکومتی تنقید مسترد کردیائیرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمدکراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کیلئے کی فراہمی بندججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظمیو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئیآڈیو لیک: فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے؟جسٹس اطہر من اللہ’کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں‘عمران خان کو نوجوان اقتدار میں لائے تھے وہی بھگائیں گے، سراج الحقاومی کرون سے متاثرہ مریضوں میں معمولی علامات ہیں، جنوبی افریقا میڈیکل ایسوسی ایشنمال و دولت نہیں بلکہ تعلیم سب سے بڑی نعمت ہے، محمد حسین محنتیحکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیااین اے 133 ضمنی الیکشن: ووٹرز سے قرآن پر حلف لیکر ووٹ خریدنے کے الزاماتگرین لائن منصوبہ کب آپریشنل ہو گا؟ اسد عمر نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دیمال دولت نہیں انسان کے اندر غیرت ضروری ہے، وزیراعظماومی کرون وائرس کا خدشہ: سندھ میں بوسٹر ڈوز لازمی قرار‘نسلہ ٹاور کے این او سی کو نہیں مانا گیا تو کل نکاح نامے پر بھی سوال اٹھ جائیگا’

بلاول بھٹو کا پیپلز پارٹی راولپنڈی کے سابق اطلاعات سیکریٹری سلیم مغل کے انتقال پر اظہار افسوس

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی ضلع راولپنڈی کے سابق اطلاعات سیکریٹری سلیم مغل کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ 

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سلیم مغل کے انتقال کی خبر میرے لیئے انتھائی تکلیف دہ ہے،مرحوم سلیم مغل اور سانحہ لیاقت باغ میں شہید ہونے والے ان کے بھائی جمیل اختر مغل پکے جیالے اور پارٹی کا اثاثہ تھے،پارٹی کے لیئے ان کی خدمات و قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی

پی پی پی چیئرمین نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا،بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے لیئے جنت الفردوس اور لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

بلاول بھٹو کا کورنگی سے تعلق رکھنے والے پارٹی کے سینیئر کارکن زاہد عابدی کے انتقال پر اظہارِ دکھ و افسوس

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کورنگی سے تعلق رکھنے والے پارٹی کے سینیئر کارکن زاہد عابدی کے انتقال پر اظہارِ دکھ و افسوس کیا،چیئرمین پیپلز پارٹی نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ مرحوم زاہد عابدی کا پارٹی کے لیئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے لیئے جنت الفردوس اور لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »