تازہ ترین
آڈیو لیک معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ثاقب نثار کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن کا ووٹ چیک کرنیوالی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہٹی ایل پی کے سربراہ کا آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلانہم سندھ میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2022 چاہتے ہیں، مردم شماری پر ہمارے آج بھی تحفظات ہیںسندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپورکوبیرون ملک جانے کی اجازت دے دیپولیس اہلکار کا گھر پر حملہ، خاتون سے اہل خانہ کے سامنے زیادتیکراچی: نسلہ ٹاور کے باہرمتاثرین اور بلڈرز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگپاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے، میاں زاہد حسینپاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گراؤنڈ میں داخلپیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیابھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لیحکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کردیمہنگی بجلی، قلت کےساتھ مہنگاپیٹرول پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے تحفے ہیں، بلاولپیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ بری خبر آگئیعدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگیبلاول بھٹو زرداری سے پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی کی ملاقاتسراج الحق کی افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کیسندھ میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ہےروٹیشن پالیسی: وزیراعلیٰ سندھ جزوی طور پر افسران کے تبادلوں پر رضامند ہوگئے

امریکی نائب صدر کورونا کے مریضوں سے بنا ماسک ملنے لگے، حفاظتی اقدامات کی دھجیاں اڑادیں

امریکی نائب صدر کا دورہ ہسپتال، کرونا پروٹوکول کی دھجیاں اڑا دیں مائک پنس نے ماسک تک نا پہنا تھا، کرونا متاثرین کی عیادت کی۔
رپورٹ کے مطابق کرونا کے معاملے میں امریکی نائب صدر کی شدید غفلت سامنے آگئی۔ نائب صدر مائک پنس جب مایو کلینک پر پہنچے تو احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں۔

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مائیک پنس جب اسپتال کے دورے پر پہنچے تو انہوں نے لازمی قرار دیا جانے والا ماسک نہیں پہن رکھا تھا۔ حیرت انگیز امر ہے کہ مایو کلینک کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق اسپتال میں ہر شخص کے لیے لازمی ہے کہ وہ ماسک کا استعمال کرے۔
مائک پنس بستر پہ دراز ایک مریض سے ہاتھ ملانے کے بجائے کہنی قریب کرتے دکھائی دے رہے ہیں لیکن انہوں نے ماسک نہیں پہنا ہوا ہے۔ فوٹیج میں صاف دکھائی دے رہا ہے کہ اس وقت وارڈ میں موجود تمام افراد نے ماسک پہنا ہوا ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »