تازہ ترین
سعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل پر فرد جرم عائدراولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرگئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیسانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹصدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلیجھوٹ اور غلط بیانی وفاقی وزراء کا وطیرہ بن چکا ہے، امتیاز شیخشریف فیملی حکومت سے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگ رہی ہے، شہباز گل کا دعویٰشہزادہ ہیری نے گارڈز واپس لینے کیلئے برطانوی حکومت کیخلاف مقدمے کی دھمکی دیدیانسٹا گرام اب ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیارمیں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریففیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثردنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگالی مارکیٹ کی عمارت سے اینٹی ائیرکرافٹ گن سمیت نیٹو کا جدید اسلحہ برآمد’اب بل نہیں سندھ واپس لیں گے‘، بلدیاتی قانون کیخلاف پی ٹی آئی، MQM اور GDA کا مظاہرہطالبان نے افغان اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کر دیاکورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیاعلی زیدی پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کے انکشافات پر صفائی دیں، سعید غنیایس بی سی کے سرٹیفکیٹ کےبغیر نئی عمارات کو یوٹیلیٹی کنکشنز نہ دینے کا حکمکیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟کورونا کیسز: سندھ حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہبپن راوت کا ہیلی کاپٹرگرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

سندھ حکومت کا سوشل میڈیا مہم کیخلاف ایف آئی اے کو خط، کاروائی کا مطالبہ

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو سندھ حکومت کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر خط لکھ کر قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔
سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے ایف آئی آئی کو خط میں لکھا ہے کہ سندھ حکومت کے خلاف گمراہ کن آڈیو اور ویڈیو ٹیپ پھیلائی گئیں جس میں صنعتکاروں اور تاجروں سے رشوت طلبی کا الزام لگایا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر دو جعلی آڈیو ٹیپ وائرل کی گئیں جبکہ تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے بھی جعلی آڈیو سوشل میڈیا پرشیئرکی تاہم تاجر اور صنعتکاروں نے بے بنیاد الزمات کی خود تردید کی۔
خط کے متن کے مطابق سندھ حکومت کے خلاف من گھڑت مہم چلائی گئی جس کا مقصد سندھ حکومت کو متزلزل کرنا ہے۔
انہوں نے جعلی آڈیو وائرل کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جعلی آڈیو پھیلانے والوں کےخلاف ایکشن لیاجائے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »