تازہ ترین
دریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیبھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نےگرم گھی پھینک دیاجماعت اسلامی کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمتناقص پلاننگ اور تاخیر سےکیےگئے فیصلے سانحہ مری کی اہم وجہ ہیں، تحقیقاتی رپورٹکراچی میں تیسری شاہ اکیڈمی کرکٹ پریمئیر لیگ شروع، چار ٹیموں کے درمیان دلچسب مقابلےپانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکنزیومر موومنٹ غریب عوام کی داد رسی کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرے، محمد حسین محنتیمسلم ممالک ہماری حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظمپریانتھا کو کس نے قینچی ماری اور کس نے لاش جلائی؟ 7 مرکزی ملزمان کا پتا چل گیالاہور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمیایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننے کا وقت نہیں، امریکی صدرپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، سعید غنی

والدین کے پاس پیسوں کا فقدان: سندھ کے جامعات کے غریب طلبہ کا سالانہ سیمسٹر فیس معاف کرنے کا مطالبہ

جامشورو: کرونا وائرس کے باعث سندھ کی جامعات میں زیر تعلیم غریب و مستحق طلبہ و طلبات کے ورثا کے پاس پیسوں کے فقداں کی وجہ سے جامعات میں سیمسیٹر و سالانہ فیس معافی کا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاھ سے مطالبہ کردیہ۔

جامعات کی جانب سے آن لائین کلاسز کے حوالے سے اہم پیش رفت سندھ کی سرکاری جامعات میں زیرتعلیم غریب مستحق طلبہ و طلبات مایوسی کا شکار تفصیلات کے مطابق وفاقی و سندھ حکومت کرونا کی وبا کے باعث متاثرہ مزدوز طبقے کو رلیف دینے کہ لیئے اہم پیش رفت کی جارہی ہیں وہیں سندھ کی جامعات میں زیر تعلیم طلبہ و طلبات کے ورثا کے پاس پیسوں کہ فقداں کی وجہا سے طلبہ و طلبات سخت پریشانی کا شکار ہوئے ہیں جس میں جامعہ کراچی ، جامعہ وفاقی اردو یوینورسٹی ، ڈاءو میڈیکل ، شھید محترمہ بینظیر بھٹو لیاری یونیورسٹی ، سندھ یونیورسٹی جامشورو میں کئمپس حیدرآباد اوولڈ کئمپس دادو، لاڑکانہ،بدین،ٹھٹہ،میرپورخاص، نوشھروفیروز،مٹھی کئمپسزو لمس یونیورسٹی جامشورو، مہران جامشورو خیرپور ، سندھ زرعی ٹنڈجام ، شاھ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور ، آء بی اے سکھرسمیت و دیگر سندھ کی جامعات میں کرونا وائرس کے باعث سندھ کی جامعات میں زیر تعلیم غریب و مستحق طلبہ و طلبات کے ورثا کے پاس پیسوں کے فقداں کی وجہ سے جامعات میں سیمسیٹر و سالانہ فیس معافی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیوز کے ذریعے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاھ سے مطالبہ کردیہ ہے سندھ کی جامعات میں زیر تعلیم طلبہ و طلبات ایاز کھوسو نے بتایہ کہ ہم سندھ کے دیہاتی علائقوں میں رہتے ہیں ہمارے ورثا روزنہ کمائیں ہم روزنہ کہاتے ہیں ہمارے ورثا کہ پاس پیسے نہیں ہے رحیم بخش مزاری نے بتایہ کہ لا ک ڈاءوں کی وجا سے ہم بھت پریشان ہیں سندھ حکومت نوٹیس لیں ، راشد زرداری نے بتایہ کہ لاک ڈاءوں کی وجہ غریب طلبہ و طلبات بہت پریشان ہیں موجودہ صورتحال میں ان کے گھروں میں فاکے پڑ گئے ہیں سالانہ فیس معاف کی جائے ، آل یونیورسٹیز اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے رہنما فراز چانڈیو نے بتایہ کہ یونیورسٹیز میں طلبہ دیہاتے علائقوں سے آتے ہیں جو ھاسٹل سمیت جامعات کے سالانہ سیمسٹر کی فیس بھی ادائیگے کرتے ہیں مگر کرونا وائرس کی وبا کے باعث ان کے پاس پیسے نہیں جس کے لیئے و سخت پریشان ہیں ، اعجاز ملاح نے بتایہ کہ سندھ کی تمام جامعات میں طلبہ و طلبات کی سالانہ و سیمیسٹر فیس معاف کی جائے دوسری طرف ہائر ایجوکیشن کی جانب سے آن لائین کلاسز چلانے کے لیئے کہاگیا ہے سندھ جامعات میں زیرتعلیم مستحق طلبہ و طلبات کے پاس پیسے نہیں و کہا سے انٹر نیٹ پیکیج کر سکتے ہیں دیہاتے علائقوں میں انٹرنیٹ کا سرور بھی کم چلتا ہے ۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »