تازہ ترین
آڈیو لیک معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ثاقب نثار کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن کا ووٹ چیک کرنیوالی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہٹی ایل پی کے سربراہ کا آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلانہم سندھ میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2022 چاہتے ہیں، مردم شماری پر ہمارے آج بھی تحفظات ہیںسندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپورکوبیرون ملک جانے کی اجازت دے دیپولیس اہلکار کا گھر پر حملہ، خاتون سے اہل خانہ کے سامنے زیادتیکراچی: نسلہ ٹاور کے باہرمتاثرین اور بلڈرز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگپاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے، میاں زاہد حسینپاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گراؤنڈ میں داخلپیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیابھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لیحکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کردیمہنگی بجلی، قلت کےساتھ مہنگاپیٹرول پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے تحفے ہیں، بلاولپیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ بری خبر آگئیعدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگیبلاول بھٹو زرداری سے پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی کی ملاقاتسراج الحق کی افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کیسندھ میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ہےروٹیشن پالیسی: وزیراعلیٰ سندھ جزوی طور پر افسران کے تبادلوں پر رضامند ہوگئے

پاکستان میں 3 جون تک کورونا کا خاتمہ متوقع

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 253 ہو گئی، جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 11 ہزار 940 ہوگئی ہے,دنیا میں کورونا وائرس سے ایک لاکھ ستانوے ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں، ایسے میں کچھ اعدادوشمار بھی سامنے آگئے ہیں جن میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک سے کورونا کے خاتمے کا ممکنہ وقت بتادیا گیا۔
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 785 کیسز اور 16 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔پنجاب میں کورونا کے 5 ہزار46 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ سندھ 3945، خیبرپختونخوا 1708، بلوچستان656، اسلام آباد223، آزادکشمیر55 اورگلگت بلتستان میں 307 افراد میں وائرس کی تصدیق ہے۔ پاکستان میں اب تک 2 ہزار 755 مریض صحت یاب ہوگئے۔
سنگاپور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ ڈیزائن نے اپنے پاس دستیاب ڈیٹااور اس کے تجزیہ کے بعد بتایاکہ سنگاپور میں تقریباً13مئی، سعودی عرب میں یکم جون، امریکہ میں 9مئی، اٹلی میں چار مئی، قطر میں 8جولائی، نائیجریامیں 19جون، روس میں اکیس مئی، ایران میں 10مئی کو ختم ہونے کا امکان ہے۔ یہ بھی بتایا گیا کہ پاکستان میں تقریباً3جون تک اس مرض کے خاتمے کا امکان ہے۔
اسی طرح برطانیہ میں تقریباًتیرہ مئی، سپین میں یکم مئی، فرانس میں تین مئی، جرمنی میں 30اپریل، جاپان میں نو مئی، کینیڈا میں 16مئی، ترکی 15مئی، متحدہ عرب امارات 15مئی، سوڈان چار مئی، مصر20مئی، انڈیا 20مئی، فلپائن سات مئی، انڈونیشیا تین جون، ملائیشیا میں پانچ مئی، بحرین میں تین جون، لبنان میں 22اپریل، آسٹریلیا میں 13اپریل جبکہ کویت میں 29مئی تک خاتمہ متوقع ہے۔
گزشتہ روز تک دستیاب ڈیٹا سے یہ اندازہ لگایاگیا،یہ اندازے لگانے کے لیے ایس آئی آر ایپیڈیمک ماڈل کا سہارا لیاگیا اور مختلف ممالک میں زندگی کے طور طریقے بھی دیکھے گئے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »