تازہ ترین
این اے 133 ضمنی انتخاب، پی پی کو 2018 کے مقابلے میں 26ہزار728 ووٹ زیادہ ملےبھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے 13مزدور مار ڈالےآئی ایم ایف کی نئی شرائط ملکی اداروں کو گروے رکھنے کے مترادف ہے، محمد حسین محنتیوہاڑی واقعہ، عثمان بزدار کی قائداعظم کے مجسمے پر فوری طورپر عینک لگانے کی ہدایتمنی لانڈرنگ کیس: جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جانے سے روک دیا گیاگوادر کوقومی اور بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے، سراج الحقوزیراعظم کا پریانتھا کمارا کو بچانےکی کوشش کرنیوالے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانپریمئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے 200 پلئرز نے حصہ لیاتیز رفتارگاڑی نے 4 بچوں کوکچل دیا، ایک بچہ جاں بحقاسسٹنٹ کمشنر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیادنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش110سال کی عمر میں انتقال کر گئیں’وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے‘ٹائر پھٹنے پر مسافروں کا طیارے کو دھکا لگانے کا انوکھا واقعہپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سندھی ثقافتی دن منایا جارہاہےلڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج ضمانت پر رہاسیالکوٹ واقعہ: گرفتار افراد میں سے 13 اہم ملزمان کی شناخت، تصاویر جاریملک میں قرآن و سنت جمہوریت و آئین کی بالادستی کیلئے اچھی قیادت کو آگے لانا ہوگا۔ لیاقت بلوچلاقانونیت اور کرپشن نے ملک کو کھوکھلا کر دیا، سراج الحقایک شخص مشتعل ہجوم سے پریانتھا کمارا کو بچانےکی تن تنہا کوشش کرتا رہاملک میں سونا 600 روپےفی تولہ سستا ہوگیا

گولارچی: احساس کفالت سینٹر میں مستحقین کو کٹوتی اور دیگر مسائل کا سامنا، انتظامیہ غائب ایجنٹ سرگرم

گولارچی: گولارچی کے احساس کفالت سینٹر میں مستحقین کو کٹوتی اور دیگر مسائل کا سامنا انتظامیہ غائب ایجنٹ سرگرم۔
گولارچی کے احساس کفالت سینٹر میں پیسوں کی وصولی کے لئے آئے ہوئے خواتین وحضرات کو سینٹر میں سہولیات کے فقدان کے باعث سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں آنے والے مستحقین کے لیے بیٹھنے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے کسی سائبان کے بغیر دھوپ میں گھنٹوں کھڑے رہ کر لوگوں کو اپنی باری کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔
طویل انتظار کے بعد انگوٹھا میج نہیں کر رہا یا آپ کے پیسے ابھی آئے نہیں کہہ کر واپس لوٹا دیا جاتا ہے تاہم ایجنٹ حضرات 500 سے 1000 روپے لے مشکل کام آسان بنا دیتے ہیں سینٹر پر سارا دن رش کے باعث دھکم پیل لگی رہتی ہے حفاظتی اقدامات اور سماجی دوری کے اصولوں پر عمل درآمد کرانے کے لیے انتظامیہ کہیں نظر نہیں آتی مقامی سول سوسائٹی اور شہریوں نے احساس کفالت سینٹر میں سہولیات کی فراہمی ، اور غریب مساکین مستحقین سے ایجنٹوں کے ذریعے کی جانے والی کٹوتی و لوٹ مار کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »