تازہ ترین
این اے 133 ضمنی انتخاب، پی پی کو 2018 کے مقابلے میں 26ہزار728 ووٹ زیادہ ملےبھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے 13مزدور مار ڈالےآئی ایم ایف کی نئی شرائط ملکی اداروں کو گروے رکھنے کے مترادف ہے، محمد حسین محنتیوہاڑی واقعہ، عثمان بزدار کی قائداعظم کے مجسمے پر فوری طورپر عینک لگانے کی ہدایتمنی لانڈرنگ کیس: جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جانے سے روک دیا گیاگوادر کوقومی اور بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے، سراج الحقوزیراعظم کا پریانتھا کمارا کو بچانےکی کوشش کرنیوالے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانپریمئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے 200 پلئرز نے حصہ لیاتیز رفتارگاڑی نے 4 بچوں کوکچل دیا، ایک بچہ جاں بحقاسسٹنٹ کمشنر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیادنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش110سال کی عمر میں انتقال کر گئیں’وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے‘ٹائر پھٹنے پر مسافروں کا طیارے کو دھکا لگانے کا انوکھا واقعہپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سندھی ثقافتی دن منایا جارہاہےلڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج ضمانت پر رہاسیالکوٹ واقعہ: گرفتار افراد میں سے 13 اہم ملزمان کی شناخت، تصاویر جاریملک میں قرآن و سنت جمہوریت و آئین کی بالادستی کیلئے اچھی قیادت کو آگے لانا ہوگا۔ لیاقت بلوچلاقانونیت اور کرپشن نے ملک کو کھوکھلا کر دیا، سراج الحقایک شخص مشتعل ہجوم سے پریانتھا کمارا کو بچانےکی تن تنہا کوشش کرتا رہاملک میں سونا 600 روپےفی تولہ سستا ہوگیا

چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، 6 انکوائریز کی منظوری

قومی احتساب بیورو (نیب) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نیب نے 6 انکوائریز کی منظوری دی۔

رپورٹ کے مطابق نیب ایگزیکٹو بورڈ نے دو سابق پولیس انسپٹرزبھائیوں اسحاق اور اسماعیل لاشاری سمیت دیگر کیخلاف تحقیقات کی منظوری دے دی

چیئرمین نیب جسٹس( ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا

اجلاس میں 6 انکوائریز کی منظوری دی گئی، کسٹمز کلیکٹریٹ آف ایکسپورٹس افسران کیخلاف انکوائری ایف بی آر کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،نیب کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیئرمین جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں میڈیکل انچارج سول ہسپتال کراچی و دیگر کیخلاف انکوائری بند کرنے اور 6 انکوائریز جاری رکھنے کی منظوری دی گئی۔

ایڈیشنل سیکرٹری ایس اینڈ جی اےسندھ عامرخورشیدکی اہلیہ عالیہ امیرکیخلاف انکوائری کی منظوری دی گئی،پورٹ قاسم اتھارٹی کے افسران اور اہلکاروں کیخلاف انکوائری کی منظوری دی گئی،سابق چیف انجینیر ہائی ویزمنظورشاہ کیخلاف انکوائری کی منظوری دی گئی،چیئرمین سندھ آباد گاربورڈ مٹیاری نسیم شاہ کیخلاف انکوائری کی منظوری دی گئی،راحیلہ مگسی،دیگر کیخلاف انکوائری عدم شواہد پر بند کرنے کی منظوری دی گئی۔

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ اور عوام کی لوٹی رقوم کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے، قومی احتساب بیورو کا ایمان کرپشن فری پالیسی ہے۔ میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »