تازہ ترین
سعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل پر فرد جرم عائدراولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرگئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیسانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹصدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلیجھوٹ اور غلط بیانی وفاقی وزراء کا وطیرہ بن چکا ہے، امتیاز شیخشریف فیملی حکومت سے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگ رہی ہے، شہباز گل کا دعویٰشہزادہ ہیری نے گارڈز واپس لینے کیلئے برطانوی حکومت کیخلاف مقدمے کی دھمکی دیدیانسٹا گرام اب ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیارمیں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریففیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثردنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگالی مارکیٹ کی عمارت سے اینٹی ائیرکرافٹ گن سمیت نیٹو کا جدید اسلحہ برآمد’اب بل نہیں سندھ واپس لیں گے‘، بلدیاتی قانون کیخلاف پی ٹی آئی، MQM اور GDA کا مظاہرہطالبان نے افغان اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کر دیاکورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیاعلی زیدی پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کے انکشافات پر صفائی دیں، سعید غنیایس بی سی کے سرٹیفکیٹ کےبغیر نئی عمارات کو یوٹیلیٹی کنکشنز نہ دینے کا حکمکیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟کورونا کیسز: سندھ حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہبپن راوت کا ہیلی کاپٹرگرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

بھان پولیس دس سالوں سے میرے چچا اور والد کے قاتل گرفتار کرنے میں ناکام رہی: محمد علی لغاری

محمد علی لغاری شاگرد ہیں جوکہ سماجی و فلاحی کاموں میں بھی مصروف رہتے ہیں

بھان سیدآباد کے شہری محمد علی لغاری کا کہنا ہے کہ بھان پولیس دس سالوں سے میرے چچا اور والد کے والے قاتل گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔

مقتول حسن علی لغاری، محمد خان لغاری، فائل فوٹو

شہری کا کہنا ہے کہ میرے چچا حسن علی لغاری اور میرے والد محمد خان لغاری کے قاتل ہمارے گاؤن اور زمین پر فائرنگ کرتے رہتے ہیں جبکہ پولیس تاحال ان کے خلاف کاروائی نہیں کر رہی، محمد علی کا کہنا ہے کہ بيس سال قبل قتل کيے گئے ميرے چاچا حسن علي کے قاتلون کو ڈسٹرکٹ ايڈ سيشن کورٹ کوٹری نے 2012 ميں کچھ قاتلوں کو عمر قيد اور باقي جوابدار جو روپوش تھے انکو اشتھاري قرار ديا تھا۔

محمد علی لغاری کا کہنا ہے کہ ميرے چچا کے کيس ميں ميرے والد گواہ تھے ان کو مسلسل دھمکياں دی جارہی تھی، شہری نے وزیراعلیٰ سندھ سے اپیل کی ہے کہ میرے ساتھ انصاف کیا جائے اور میرے چچا اور والد کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »