تازہ ترین
آڈیو لیک معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ثاقب نثار کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن کا ووٹ چیک کرنیوالی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہٹی ایل پی کے سربراہ کا آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلانہم سندھ میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2022 چاہتے ہیں، مردم شماری پر ہمارے آج بھی تحفظات ہیںسندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپورکوبیرون ملک جانے کی اجازت دے دیپولیس اہلکار کا گھر پر حملہ، خاتون سے اہل خانہ کے سامنے زیادتیکراچی: نسلہ ٹاور کے باہرمتاثرین اور بلڈرز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگپاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے، میاں زاہد حسینپاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گراؤنڈ میں داخلپیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیابھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لیحکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کردیمہنگی بجلی، قلت کےساتھ مہنگاپیٹرول پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے تحفے ہیں، بلاولپیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ بری خبر آگئیعدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگیبلاول بھٹو زرداری سے پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی کی ملاقاتسراج الحق کی افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کیسندھ میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ہےروٹیشن پالیسی: وزیراعلیٰ سندھ جزوی طور پر افسران کے تبادلوں پر رضامند ہوگئے

حکومت نےگوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اجازت دیدی

اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث ملک کے تمام سرحدی راستے بند رکھنے کے باوجود وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اجازت دے دی۔
وزرات تجارت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ تجارت کی اجازت ہوگی جس کے تحت گوادر آنے والے بلک کارگو کو عالمی معیار کو یقینی بناتے ہوئے افغانستان روانہ کیا جائے گا۔
اعلامیے میں بتایا گیا کہ گوادر سے افغانستان کو بلک کارگوکی اجازت پاک افغان مشترکہ تجارتی چیمبر اور دیگر شراکت داروں کی درخواست پر دی گئی ہے۔
اس حوالے سے سیکرٹری تجارت احمد نواز سکھیرا نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں گوادر پورٹ پر بڑی سطح پر تجارتی سرگرمیاں شروع ہوں گی مگر گوادر بندرگاہ کے ذریعے افغان ٹرانزٹ کے ٹرک مکمل طور پر سیل ہوں گے۔
انہوں نے بتایا کہ 10مئی کو گوادر پورٹ پر 16 ہزار میڑک ٹن درآمدی ڈی اے پی کھاد کی کھیپ آئے گی جب کہ مئی کے وسط تک مزید درآمدی ڈی اے پی کھاد کی دوسری کھیپ گوادرپورٹ آئے گی۔
سیکرٹری تجارت کا کہنا تھا کہ ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت افغانستان کے لیے 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم گوادر آئے گی اور گوادر پورٹ پر مقامی لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »