تازہ ترین
این اے 133 ضمنی انتخاب، پی پی کو 2018 کے مقابلے میں 26ہزار728 ووٹ زیادہ ملےبھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے 13مزدور مار ڈالےآئی ایم ایف کی نئی شرائط ملکی اداروں کو گروے رکھنے کے مترادف ہے، محمد حسین محنتیوہاڑی واقعہ، عثمان بزدار کی قائداعظم کے مجسمے پر فوری طورپر عینک لگانے کی ہدایتمنی لانڈرنگ کیس: جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جانے سے روک دیا گیاگوادر کوقومی اور بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے، سراج الحقوزیراعظم کا پریانتھا کمارا کو بچانےکی کوشش کرنیوالے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانپریمئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے 200 پلئرز نے حصہ لیاتیز رفتارگاڑی نے 4 بچوں کوکچل دیا، ایک بچہ جاں بحقاسسٹنٹ کمشنر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیادنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش110سال کی عمر میں انتقال کر گئیں’وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے‘ٹائر پھٹنے پر مسافروں کا طیارے کو دھکا لگانے کا انوکھا واقعہپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سندھی ثقافتی دن منایا جارہاہےلڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج ضمانت پر رہاسیالکوٹ واقعہ: گرفتار افراد میں سے 13 اہم ملزمان کی شناخت، تصاویر جاریملک میں قرآن و سنت جمہوریت و آئین کی بالادستی کیلئے اچھی قیادت کو آگے لانا ہوگا۔ لیاقت بلوچلاقانونیت اور کرپشن نے ملک کو کھوکھلا کر دیا، سراج الحقایک شخص مشتعل ہجوم سے پریانتھا کمارا کو بچانےکی تن تنہا کوشش کرتا رہاملک میں سونا 600 روپےفی تولہ سستا ہوگیا

قادری تحریک پاکستان کی جانب سے مستحقین میں راشن تقسیم

خیرپور:(قومی مقاصد نیوز) صدر جماعت اہلسنت صوبہ سندھ، قائد و بانی قادری تحریک سید سردار علی شاھ جیلانی نے کہا ہے کہ اس مشکل کی گھڑی مین غریبوں کا سہارا بننا ہوگا۔

قادری تحریک پاکستان کے سربراہ سید سردار علی شاھ کی جانب سے تین سو خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا، تنظیم کے کارکنوں نے گھر گھر جا کر مستحقین میں راشن تقسیم کیا،

پاکستان قادری تحریک کے کارکنوں نے مولوی گل حسن قادری، اسد اللہ قادری، حافظ محمد امین قادری، محمد یاسر قادری، جی ایم قادری اور دیگر کارکنان نے مستحقین کے گھروں پر دستک دیکر راشن ان کے حوالے کیا اس موقع پر قادری تحریک پاکستان کے سربراہ سید سردار علی شاھ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل کی گھڑی میں غریبوں کا سہارا بننا ہوگا انہوں نے کہا کہ شہری ودیہی علاقوں میں 24 روز سے لاک ڈاؤن ہے جس سے مزدور و غریب لوگ پریشان ہیں ایسی حالت میں غریبوں لوگوں کو سنبھالنا ہوگا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »