تازہ ترین
سعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل پر فرد جرم عائدراولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرگئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیسانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹصدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلیجھوٹ اور غلط بیانی وفاقی وزراء کا وطیرہ بن چکا ہے، امتیاز شیخشریف فیملی حکومت سے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگ رہی ہے، شہباز گل کا دعویٰشہزادہ ہیری نے گارڈز واپس لینے کیلئے برطانوی حکومت کیخلاف مقدمے کی دھمکی دیدیانسٹا گرام اب ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیارمیں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریففیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثردنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگالی مارکیٹ کی عمارت سے اینٹی ائیرکرافٹ گن سمیت نیٹو کا جدید اسلحہ برآمد’اب بل نہیں سندھ واپس لیں گے‘، بلدیاتی قانون کیخلاف پی ٹی آئی، MQM اور GDA کا مظاہرہطالبان نے افغان اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کر دیاکورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیاعلی زیدی پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کے انکشافات پر صفائی دیں، سعید غنیایس بی سی کے سرٹیفکیٹ کےبغیر نئی عمارات کو یوٹیلیٹی کنکشنز نہ دینے کا حکمکیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟کورونا کیسز: سندھ حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہبپن راوت کا ہیلی کاپٹرگرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

پی ٹی آئی رہنما علیم خان دوبارہ کابینہ میں شامل، صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا ن

تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔
تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس پنجاب میں ہوئی جہاں عبدالعلیم خان سے گورنر پنجاب محمد سرور نے حلف لیا۔
اس دوران تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی موجود تھے۔
بعدازاں ٹوئٹ میں علیم خان نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اپنےقائد عمران خان کے اعتماد پر شکرگزار ہوں اور اِس پر پورا اُترتے ہوئے وزارت کی ذمہ داری سے عہدہ برآہ ہونے کی کوشش کروں گا۔
تقریب حلف برداری کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے عبدالعلیم خان سے ملاقات کی۔
گورنر اور وزیراعلیٰ نے وزارت سنبھالنے پر عبدالعلیم خان کو مبارکباد دی۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں علیم خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی تھی جس میں انہوں نے عثمان بزدار کے تحفظات کو دور کیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب سے ملاقات سے قبل علیم خان وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کر چکے ہیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »