تازہ ترین
سعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل پر فرد جرم عائدراولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرگئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیسانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹصدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلیجھوٹ اور غلط بیانی وفاقی وزراء کا وطیرہ بن چکا ہے، امتیاز شیخشریف فیملی حکومت سے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگ رہی ہے، شہباز گل کا دعویٰشہزادہ ہیری نے گارڈز واپس لینے کیلئے برطانوی حکومت کیخلاف مقدمے کی دھمکی دیدیانسٹا گرام اب ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیارمیں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریففیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثردنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگالی مارکیٹ کی عمارت سے اینٹی ائیرکرافٹ گن سمیت نیٹو کا جدید اسلحہ برآمد’اب بل نہیں سندھ واپس لیں گے‘، بلدیاتی قانون کیخلاف پی ٹی آئی، MQM اور GDA کا مظاہرہطالبان نے افغان اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کر دیاکورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیاعلی زیدی پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کے انکشافات پر صفائی دیں، سعید غنیایس بی سی کے سرٹیفکیٹ کےبغیر نئی عمارات کو یوٹیلیٹی کنکشنز نہ دینے کا حکمکیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟کورونا کیسز: سندھ حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہبپن راوت کا ہیلی کاپٹرگرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش کی 8171 ایس ایم ایس سروس مفت کردی

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش کی 8171 ایس ایم ایس سروس مفت کردی ہے۔
ایمرجنسی کیش پروگرام میں عوام کو 8171 پر ایس ایم ایس کرنے کا کہا گیا تھا جس پر کروڑوں افراد نے اپنے کوائف بھیجے تھے۔
سوشل میڈیا پر حکومتی کی جانب سے ایس ایم ایس پر پیسوں کی وصولی پر سخت تنقید کی گئی تھی جس کے بعد اب یہ سروس مفت فراہم کردی گئی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ٹوئٹ میں کہا کہ حکومت نے محنت کش بھائیوں کی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے احساس ایمرجنسی کیش کی 8171 ایس ایم ایس سروس کو مفت کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب پروگرام میں شامل ہونے کیلئے موبائل بیلنس کے بغیر بھی ایس ایم ایس بھیجا جا سکتا ہے کیونکہ ہمیں اپنے محنت کش طبقے کا خیال ہے۔
ثانیہ نشتر نے کہا کہ رواں ہفتے محنت کش بھائیوں اوربہنوں سے بات چیت کے دوران مجھے معلوم ہواکہ ہمارے دیہاڑی دارطبقے کواحساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں بذریعۂ ایس ایم ایس شامل ہونے کے طریقۂ کار کے متعلق مزیدآگاہی کی ضرورت ہے۔
انہوں نے ویڈیو پیغام کے ذریعے احساس8171 سروس سے متعلق لوگوں کے سوالوں کے جواب بھی دیے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »