تازہ ترین
نائیجر میں پاکستان کے سفیراحمد علی سروہی کی وزیر صنعت جیبو سلاماتو گوروزا ماگاگی سے ملاقاتکیوی وزیر اعظم نے کورونا کے باعث اپنی شادی ملتوی کر دیرضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرارمسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا: برطانوی رکن پارلیمنٹمارٹرگولہ پھٹنے سے 4 افراد جاں بحقاغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث جعلی کسٹم انسپکٹرگرفتارنوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر29واں آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز:70ٹیموں مد مقابل ہیںایلون مسک دماغی چپ کی انسانی جانچ کے قریبسندھ پولیس کے پاس واٹس ایپ کال ٹریس کرنے کی ٹیکنالوجی موجود نہ ہونے کا انکشافپپدریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیبھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نےگرم گھی پھینک دیا

خیبر پختونخوا کے وزیر تعیلم کی اجلاس میں سگریٹ نوشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

خیبر پختونخوا کے وزیر تعیلم اکبر ایوب کی مبینہ طور پر دورانِ اجلاس سگریٹ نوشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پشاور میں آج محکمہ تعلیم کا اجلاس صوبائی وزیر تعلیم اکبر ایوب کی زیر صدارت ہوا ۔
اجلاس کے دوران نہ صرف کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کو مکمل نظر انداز کیا گیا اور سماجی فاصلے کا خیال نہیں رکھا گیا بلکہ وزیر تعلیم اجلاس میں کرسی پر بیٹھ کر سگریٹ نوشی بھی کرتے رہے۔
سگریٹ نوشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وزیر تعلیم اکبر ایوب کو اجلاس کے دوران سگریٹ پیتے دیکھا جاسکتا ہے۔
دوسری جانب رابطہ کرنے پر وزیر تعلیم اکبر ایوب نے بتایا کہ انہوں نے دوران اجلاس نہیں بلکہ اجلاس کے بعد سگریٹ پی ہے۔
خیال رہے کہ ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی رش اور عوامی مقامات پر تمباکو نوشی پر پابندی ہے۔
اس سے قبل 2018 میں بھی جب اکبر ایوب خیبر پختونخوا کے وزیر مواصلات تھے تو ان کی ایک اجلاس کے دوران سگریٹ نوشی کرتے ہوئے تصویر سامنے آئی تھی جس پر کڑی تنقید کی گئی تھی۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »