تازہ ترین
3 آنکھوں اور ناک میں 4 سوراخ والے بچھڑے کی پیدائشعمران خان نے پشاور میں پرویز خٹک کی تعریفوں کے پل باندھ دیےزلزلے نے تباہی مچا دی، 12 افراد جاں بحقحکومت پر تنقید کرنے پر پی ٹی آئی کا نور عالم خان کو شوکاز جاری کرنےکا فیصلہابوظبی میں ڈرون حملے کے بعد دھماکے، ایک پاکستانی سمیت 3 افراد ہلاکمعیشت میں مینوفیکچرنگ کا حصہ مسلسل گررہا ہے، میاں زاہد حسینہونے والے داماد کی 365 کھانوں سے آؤ بھگت کرنے والا خاندانمردوں کے باپ بننے کی صلاحیت کس عمر میں سب سے کم ہوتی ہے؟کراچی کے عوام نے دو روز قبل بھان متی کے قبیلہ کے لوگوں کے مظاہرے کو مسترد کردیا، سعید غنیکراچی: کورونا کیسز میں اضافہ، نجی اسکول نے پہلی سے پانچویں تک کلاسز بند کر دیںسعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل پر فرد جرم عائدراولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرگئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیسانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹصدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلیجھوٹ اور غلط بیانی وفاقی وزراء کا وطیرہ بن چکا ہے، امتیاز شیخشریف فیملی حکومت سے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگ رہی ہے، شہباز گل کا دعویٰشہزادہ ہیری نے گارڈز واپس لینے کیلئے برطانوی حکومت کیخلاف مقدمے کی دھمکی دیدیانسٹا گرام اب ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیارمیں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریففیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثر

کورونا وائرس نے شیروں کا شکار کرنا بھی شروع کردیا

نیویارک: انسانوں کے علاوہ بلی اور کتے کو متاثر کرنے کے بعد اب ناول کورونا وائرس نے شیروں کا شکار کرنا بھی شروع کردیا ہے۔ نیویارک کے ’’برونکس چڑیا گھر‘‘ میں چار سالہ شیرنی ’’نادیہ‘‘ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ اسے ’’ملایا‘‘ کے علاقے سے امریکا درآمد کیا گیا تھا۔
اس شیرنی میں ناول کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی بیماری ’’کووِڈ 19‘‘ کی علامات دیکھتے ہوئے اس کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا ہے۔
چڑیا گھر حکام کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر شیرنی میں یہ وائرس وہاں کام کرنے والے ایک ملازم سے گزشتہ ماہ منتقل ہوا تھا جس کے جسم میں ناول کورونا وائرس ضرور موجود تھا لیکن علامات ظاہر نہیں تھیں۔ برونکس چڑیا گھر نے اس ملازم کی شناخت ظاہر نہیں کی۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »