تازہ ترین
دریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیبھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نےگرم گھی پھینک دیاجماعت اسلامی کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمتناقص پلاننگ اور تاخیر سےکیےگئے فیصلے سانحہ مری کی اہم وجہ ہیں، تحقیقاتی رپورٹکراچی میں تیسری شاہ اکیڈمی کرکٹ پریمئیر لیگ شروع، چار ٹیموں کے درمیان دلچسب مقابلےپانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکنزیومر موومنٹ غریب عوام کی داد رسی کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرے، محمد حسین محنتیمسلم ممالک ہماری حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظمپریانتھا کو کس نے قینچی ماری اور کس نے لاش جلائی؟ 7 مرکزی ملزمان کا پتا چل گیالاہور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمیایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننے کا وقت نہیں، امریکی صدرپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، سعید غنی

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کے دوران کیبل ٹی وی چینل کے ذریعے اسکول کلاسز کا آغاز کردیا

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کے باعث ’تعلیم گھر‘ کے نام سے روز صبح 8 بجے سے ایک بجے تک کیبل ٹی وی کے ذریعے تعلیمی سلسلہ شروع کردیا۔
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے اور اس دوران تمام تعلیمی ادارے بھی بند ہیں۔
اس وقت ملک کے اکثر علاقوں میں نیا تعلیمی سال شروع ہونے کے دن ہیں تاہم لاک ڈاؤن کے باعث تعلیمی سرگرمیاں بھی ماند پڑگئی ہیں۔
آن لائن ایجوکیشن سے ملک میں تعلیمی سلسلہ بحال کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں لیکن اس سے کوئی مطمئن ہے تو کوئی نئے جھنجٹ میں پھنس گیا ہے۔
دور دراز علاقوں میں رہنے والوں کو انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہ ہونے کے سبب آن لائن کلاسز سے محروم ہونے کی شکایت ہے۔
پنجاب حکومت کا عملی اقدام
ایسے میں حکومت پنجاب نے تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کے لیے بڑا اہم قدم اٹھایا ہے اور یکم اپریل سے پہلی جماعت سے 8 ویں تک کے طلبہ کو گھر بیٹھے تعلیم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
کیبل ٹی وی چینل کے ذریعے صبح 8 بجے سے ایک بجے تک بچوں کو گھر میں ہی تعلیم دی جائے گی اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مدد سےلیکچرز نشر کیے جائیں گے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »