تازہ ترین
کیوی وزیر اعظم نے کورونا کے باعث اپنی شادی ملتوی کر دیرضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرارمسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا: برطانوی رکن پارلیمنٹمارٹرگولہ پھٹنے سے 4 افراد جاں بحقاغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث جعلی کسٹم انسپکٹرگرفتارنوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر29واں آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز:70ٹیموں مد مقابل ہیںایلون مسک دماغی چپ کی انسانی جانچ کے قریبسندھ پولیس کے پاس واٹس ایپ کال ٹریس کرنے کی ٹیکنالوجی موجود نہ ہونے کا انکشافپپدریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیبھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نےگرم گھی پھینک دیاجماعت اسلامی کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمت

کورونا وائرس: یورپ کے ہسپتالوں میں سانس میں دشواری کے مسئلے کا نیا حل تلاش

ہسپتالوں میں جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے وہیں میڈیکل اسٹاف نے اسپورٹس کی دکانوں پر ملنے والے اسناکلنگ ماسکس کا استعمال شروع کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق یہ خیال پہلی مرتبہ کورونا وائرس سے سب سے بری طرح متاثر ہونے والے ملک اٹلی میں ڈاکٹروں کے ذہن میں آیا جسے دیگر ممالک کے ہستالوں نے بھی اپنایا۔

بیلجیئم کے دارالحکومت بروسلز کے ایراسمے ہسپتال میں اسی طرح کا اسنارکل ماسکس استعمال کیا جارہا ہے۔
ہسپتال کے ریسپائریٹری فزیو تھراپسٹ فریڈرک بونیئر نے کہا کہ ’انہیں سانس لینے میں مشکلات کا سامنا کرنے والے مریضوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے جس کا مقصد مریض کی سانس کی نالی میں ایک ٹیوب ڈال کر اسے ریسپائریٹر پر رکھنا ہے‘۔

انہوں نے اس کی نالیوں کو الگ سے بنایا جو پورے چہرے کے ماسک کے طور پر استعمال ہوتی ہیں جس سے یہ بائی لیویل پوزیٹو ایئروے پریشر (بائی پاپ) مشینوں سے منسلک ہوجاتی ہیں اور یہ ماسک میں پریشرائزڈ یوا جو چھوڑتی ہیں۔

یہ ہمارے جسم کو ضروری آکسیجن کو اندر لینے کے لیے ضروری الویئولی، لنگ ایئر سیکس کو ختم ہونے سے بچاتا ہے۔

کورونا وائرس سے ہونے والا نمونیہ جگر کے ممبرین میں سوزش پیدا کرتا ہے اور لنگ ایئر سیکس کو پانی سے بھر دیتا ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »