تازہ ترین
نائیجر میں پاکستان کے سفیراحمد علی سروہی کی وزیر صنعت جیبو سلاماتو گوروزا ماگاگی سے ملاقاتکیوی وزیر اعظم نے کورونا کے باعث اپنی شادی ملتوی کر دیرضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرارمسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا: برطانوی رکن پارلیمنٹمارٹرگولہ پھٹنے سے 4 افراد جاں بحقاغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث جعلی کسٹم انسپکٹرگرفتارنوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر29واں آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز:70ٹیموں مد مقابل ہیںایلون مسک دماغی چپ کی انسانی جانچ کے قریبسندھ پولیس کے پاس واٹس ایپ کال ٹریس کرنے کی ٹیکنالوجی موجود نہ ہونے کا انکشافپپدریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیبھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نےگرم گھی پھینک دیا

لاک ڈاؤن میں بھارتی کرکٹر شیکر دھون کی کپڑے اور باتھ روم دھونے کی ویڈیو وائرل

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دنیا کے کئی ممالک میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جس کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو گئے ہیں۔
لاک ڈاؤن کے باعث جہاں متعدد لوگ نیٹ فلکس اور سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں تو وہیں بھارتی کرکٹر شیکر دھون اپنے گھر کے کام کاج کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
بھارتی کرکٹر کی اس مزاحیہ ویڈیو سے سوشل میڈیا صارفین خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔
خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کھیلوں کے تمام تر مقابلے منسوخ کیے جا چکے ہیں جب کہ وائرس کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) بھی منسوخ ہو چکا ہے۔
بھارت میں اب تک کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 500 سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 10 اموات ہو چکی ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہزار 907 ہوگئی ہے جب کہ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »