تازہ ترین
سعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل پر فرد جرم عائدراولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرگئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیسانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹصدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلیجھوٹ اور غلط بیانی وفاقی وزراء کا وطیرہ بن چکا ہے، امتیاز شیخشریف فیملی حکومت سے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگ رہی ہے، شہباز گل کا دعویٰشہزادہ ہیری نے گارڈز واپس لینے کیلئے برطانوی حکومت کیخلاف مقدمے کی دھمکی دیدیانسٹا گرام اب ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیارمیں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریففیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثردنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگالی مارکیٹ کی عمارت سے اینٹی ائیرکرافٹ گن سمیت نیٹو کا جدید اسلحہ برآمد’اب بل نہیں سندھ واپس لیں گے‘، بلدیاتی قانون کیخلاف پی ٹی آئی، MQM اور GDA کا مظاہرہطالبان نے افغان اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کر دیاکورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیاعلی زیدی پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کے انکشافات پر صفائی دیں، سعید غنیایس بی سی کے سرٹیفکیٹ کےبغیر نئی عمارات کو یوٹیلیٹی کنکشنز نہ دینے کا حکمکیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟کورونا کیسز: سندھ حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہبپن راوت کا ہیلی کاپٹرگرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

پھر اسی طرح بھونکتے ہو، تمھاری جان نکال دوں گی: وزیر صحت پنجاب کی صحافی سے بتمیزی کی ویڈیو وائرل

لاہور: ان دنوں حکومتی عہدیدار کورونا سے متعلق تازہ صورتحال کے لیے یکے بعد دیگرے پریس کانفرنسز اور میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں، اس دوران صحافیوں کی طرف سے سوالات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے ، ایسا ہی ایک صحافی نے سوال کیا جو صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد دل پر لے گئیں اور ڈائس سے الگ ہوتے ہی صحافیوں کی طرف آگئیں اور یہاں تک کہ ایک صحافی سے مخاطب ہوئیں کہ ’’ پھر اسی طرح بھونکتے ہو‘‘۔

یہ ویڈیو شیئرکرتے ہوئے صحافی اسدعلی طور نے لکھا کہ بہت بدقسمتی ہے کہ وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو صحافیوں کو برا بھلا کہتے سنا۔ویڈیو میں سنا اور دیکھاجاسکتا ہے کہ ’’ ڈائس سے الگ ہوکر ڈاکٹریاسمین راشد صحافیوں کی طرف آئیں اور کہا کہ ’تم تو ادھر آئو ناں، پھراسی طرح سے بھونکتے ہو،تمہاری جان نکال دوں گی ‘‘۔اس پر رپورٹر نے کہا کہ کورونا سے نکالیں جان، ان کے ساتھ موجود انتظامیہ میں سے ایک شخص نے صحافیوں کو کیمرے بند کرنے کی ہدایت کردی جس پر صحافیوں نے استفسار کیا کہ کیوں بند کردیں، پہلے آپ سے پوچھ کر

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »