تازہ ترین
کیوی وزیر اعظم نے کورونا کے باعث اپنی شادی ملتوی کر دیرضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرارمسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا: برطانوی رکن پارلیمنٹمارٹرگولہ پھٹنے سے 4 افراد جاں بحقاغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث جعلی کسٹم انسپکٹرگرفتارنوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر29واں آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز:70ٹیموں مد مقابل ہیںایلون مسک دماغی چپ کی انسانی جانچ کے قریبسندھ پولیس کے پاس واٹس ایپ کال ٹریس کرنے کی ٹیکنالوجی موجود نہ ہونے کا انکشافپپدریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیبھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نےگرم گھی پھینک دیاجماعت اسلامی کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمت

کورونا سے بچنے کیلئے شراب پینے والے سینکڑو افراد ہلاک

تہران: ایران میں کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے زہریلی شراب پینے سے جمعرات کے روز 65 مزید ہلاکتیں ہوگئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 2 ہفتوں کے دوران 180 ہوگئی ہے۔

ایران میں کرونا وائرس پھیلا تو یہ افواہ اڑ گئی کہ شراب پینے سے کووِڈ 19 سے محفوظ رہا جاسکتا ہے، یہ افواہ ملتے ہی لوگوں نے زیادہ مقدار میں شراب نوشی شروع کردی ۔ ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی ISNA کے مطابق 6 مارچ کو زہریلی شراب پینے کی وجہ سے 427 لوگ متاثر ہوئے تھے۔ ان میں سے 180 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 14 لوگ تشویشناک حالت میں آئی سی یو میں پڑے ہیں۔واضح رہے کہ ڈبلیو ایچ او، حکومتوں اور ڈاکٹرز کی جانب سے عوام سے بار بار تلقین کی جاتی ہے کہ واٹس ایپ گروپوں میں آنے والی خود ساختہ حفاظتی تدابیر اور کرونا وائرس کے علاج پر توجہ نہ دیں بلکہ صرف اور صرف آفیشل اطلاعات پر عملدرآمد کریں۔ پاکستان میں بھی کرونا وائرس کے علاج کے متعدد طریقے سامنے آتے رہتے ہیں، پاکستانیوں کو چاہیے کہ وہ ایسی کسی بات پر کان نہ دھریں اور صرف آفیشل اطلاعات پر ہی یقین کریں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »