تازہ ترین
دریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیبھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نےگرم گھی پھینک دیاجماعت اسلامی کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمتناقص پلاننگ اور تاخیر سےکیےگئے فیصلے سانحہ مری کی اہم وجہ ہیں، تحقیقاتی رپورٹکراچی میں تیسری شاہ اکیڈمی کرکٹ پریمئیر لیگ شروع، چار ٹیموں کے درمیان دلچسب مقابلےپانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکنزیومر موومنٹ غریب عوام کی داد رسی کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرے، محمد حسین محنتیمسلم ممالک ہماری حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظمپریانتھا کو کس نے قینچی ماری اور کس نے لاش جلائی؟ 7 مرکزی ملزمان کا پتا چل گیالاہور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمیایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننے کا وقت نہیں، امریکی صدرپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، سعید غنی

کورونا وائرس کی وجہ سے نہ مارکیٹیں بند کریں گے نہ ہی تجویز دیں گے: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے صورتحال تشویش ناک ضرورہے لیکن کسی بھی صورت میں مارکیٹیں بند کریں گے اورنہ تجویز کریں گے۔
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ کورونا کے حوالے سے صورتحال تشویش ناک ضرورہے لیکن پریشان کن نہیں، کورونا وائرس کے پھیلنے کا خدشہ ہے لیکن کسی بھی صورت میں مارکیٹیں نہ بند کریں گے اورنہ ہی تجویزکریں گے۔
مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ اس وائرس کا ابھی تک علاج نہیں ہے کیونکہ اگریہ وائرس کسی کو ہوجائے تو ہوسکتا ہے اسے کچھ نہ ہو لیکن وہ کسی اورکو متاثرکرسکتا ہے۔ وزیراعلی سندھ نے واضح کیا کہ اس وقت صرف ان افراد کا ٹیسٹ کیا جارہا ہے جس کی ٹریول ہسٹری ہویا پھراس شخص کا کسی ایسے فرد سے کوئی رابطہ ہوا ہو۔
وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے کہا کہ 2 اسپتالوں کوآئسولیشن سینٹرمیں تبدیل کیا ہے، ہم کرونا وائرس کا مثبت اورمنفی ٹیسٹ آنے والے افراد کوالگ الگ رکھ رہے ہیں، کورونا وائرس کا مسئلہ قومی نہیں بین الاقوامی ہے جس سے بچاؤ کے لیے مل جل کرکام کرنا ہے، ڈرتھا کہ کیسزہوں گے تو فیصلہ کیا کہ ہرایک کا ٹیسٹ کریں گے جوبھی کیس آئے گا بتائیں گے کیونکہ چھپانے کا مقصد نقصان پہنچانا ہے تاہم چین سے صوبے میں آنے والے کسی بھی فرد میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »