تازہ ترین
سندھ حکومت پر الزام تراشی کرنے سے پہلے احمد جواد کے الزامات کا جواب دیں، امتیاز شیخنائیجر میں پاکستان کے سفیراحمد علی سروہی کی وزیر صنعت جیبو سلاماتو گوروزا ماگاگی سے ملاقاتکیوی وزیر اعظم نے کورونا کے باعث اپنی شادی ملتوی کر دیرضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرارمسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا: برطانوی رکن پارلیمنٹمارٹرگولہ پھٹنے سے 4 افراد جاں بحقاغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث جعلی کسٹم انسپکٹرگرفتارنوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر29واں آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز:70ٹیموں مد مقابل ہیںایلون مسک دماغی چپ کی انسانی جانچ کے قریبسندھ پولیس کے پاس واٹس ایپ کال ٹریس کرنے کی ٹیکنالوجی موجود نہ ہونے کا انکشافپپدریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلی

حیدرآباد: یوم میر برادران جوش اور جذبے کے ساتھ منایا گیا

یوم میر برادران حیدرآباد کے قدیم سندھی علاقےٹنڈو میر محمود و ٹنڈو آغا میں بڑے جوش اور جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

جلسے میں آنے والے مہمانوں کو میر حیدر علی خان ٹالپر ، میربالاچ خان ٹالپر، میر سلمان، میر علی اور دیگر نے استقبال کیا۔

جلسے میں ملک سے سیاسی سماجی سول سوسائٹی، مذھبی جماعتوں کے رہنماؤں نے اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

جلسے سے تاج محمد نایو، ابو الخیر محمد زبیر، میر رفیق، میر زبیر ٹالپر ، رحمان راجپوت، میر قیصر خان ، روچی رام سینیئر ایڈوکیٹ، صلاح الدین ایم این ای، محمد اسماعیل ، ڈاکٹر دودو مہری، فقیر جادم منگرویو، اکبر جتوئی، سائین پیر امجد شاہ، ہنیر لاکھانی، میر مرزا خان محمد ٹالپر، سورٹھ تھیبو، امیر علی شاہ اور دیگر نے میر برادران کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ میر برادران الھاج میر نبی بخش ٹالپر اور میر رسول بخش ٹالپر نے ہمیشہ عوام کو اپنے دلوں میں جگا دی ، یہ وہ لوگ ہیں جنہو ںے ہمیشہ غریب افراد کے لیئے کام کیا انکے حقوق کے لیے لڑے، آج یہ عوام کی محبت ہے کے پورے ملک سے لوگ یہاں موجود ہیں،انکی سندھ اور عوام کے لیئے کی گئی خدمات فراموش نہیں کی جاسکتی،ہر دور میں سیاستدانوں کو انہی کے در کی ضرورت بڑی اور انہیں یہ اعزاز بھی ہے کہ پیپلز پارٹی کی بنیاد بھی یہاں سے ہوئی۔

فوٹو: عمران شاہ لکیاری 

 

 

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »