تازہ ترین
کیوی وزیر اعظم نے کورونا کے باعث اپنی شادی ملتوی کر دیرضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرارمسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا: برطانوی رکن پارلیمنٹمارٹرگولہ پھٹنے سے 4 افراد جاں بحقاغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث جعلی کسٹم انسپکٹرگرفتارنوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر29واں آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز:70ٹیموں مد مقابل ہیںایلون مسک دماغی چپ کی انسانی جانچ کے قریبسندھ پولیس کے پاس واٹس ایپ کال ٹریس کرنے کی ٹیکنالوجی موجود نہ ہونے کا انکشافپپدریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیبھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نےگرم گھی پھینک دیاجماعت اسلامی کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمت

سسوا سندھہ رجسٹرڈ کے زیر اہتمام گلشن حدید میں چلنے والی شیخ ویلفیئر ہسپتال میں بلڈ بینک کا افتتاح

سسوا سندھہ رجسٹرڈ کے زیر اہتمام گلشن حدید میں چلنے والی شیخ ویلفیئر ہسپتال میں ہیومن کیئر بلڈ بینک کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح سماجی کارکن و سسوا کے فائونڈر صدرالدین شیخ،سماجی کارکن فہد زیدی،سی ای او بلڈ بینک حسن رضا بٹ،ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر سادیہ قاضی،امجد زرداری و دیگر نے کیا۔

اس موقع پر مقرنین نے کہا کہ گلشن حدید میں بلڈ بینک کی اشہد ضرورت تھی اور ہمیں امید ہے کے یہ بلڈ بینک گلشن حدید سمیت گرد و نواح کے علاقوں کے لوگوں کی بغیر کسی رنگ و نسل کے خلق خدمت کرے گی۔

سجاگ شیخ ویلفیئر ایسو سی ایشن سسوا کے فائونڈر و سماجی کارکن صدرالدین شیخ اور سی ای او حسن رضا بٹ نےکہا کہ اس بلڈ بینک سے تہیلیسمیا،ہیموفیلیہ،لیکومیہ بلڈکینسر کے مریضوں کو مفت بلڈ دیا جائے گا جبکہ ڈونر حضرات کو پک اینڈ ڈراپ کی سہولت بھی دی جائے گی اور صدرالدین شیخ نے مزید کہا کہ ہماری تنظیم کا مقصد ہے انسانیت کی خدمت ہمارا عزم اور ہم گذشتہ چھہ سالوں سے مختلف شعبہ جات میں اپنی مدد آپ کے تحت خلق خدمت کررہے ہیں اور ہم حکومت وقت اور مخیر حضرات سے گذارش کرتے ہیں کے ہماری تنظیم کی جائز و مالی مدد کی جائے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »