تازہ ترین
دریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیبھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نےگرم گھی پھینک دیاجماعت اسلامی کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمتناقص پلاننگ اور تاخیر سےکیےگئے فیصلے سانحہ مری کی اہم وجہ ہیں، تحقیقاتی رپورٹکراچی میں تیسری شاہ اکیڈمی کرکٹ پریمئیر لیگ شروع، چار ٹیموں کے درمیان دلچسب مقابلےپانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکنزیومر موومنٹ غریب عوام کی داد رسی کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرے، محمد حسین محنتیمسلم ممالک ہماری حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظمپریانتھا کو کس نے قینچی ماری اور کس نے لاش جلائی؟ 7 مرکزی ملزمان کا پتا چل گیالاہور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمیایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننے کا وقت نہیں، امریکی صدرپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، سعید غنی

کچھ طلبہ کو نالائق بھی ہونا چاہیے تاکہ گونر بن سکیں

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے پشاور کے اسلامیہ کالج میں تقریر کے دوران لائق اور نالائق طلبہ کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کی اور کہا کہ کچھ طلبہ کو نالائق بھی ہونا چاہیے تاکہ وہ گورنر بنیں اور اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوں۔

اسلامیہ کالج پشاور میں تقریب سے خطاب میں گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہا کہ تمام یونیورسٹیوں کو واضح پیغام دے رہا ہوں کہ اپنا نظام ٹھیک کریں، یونیورسٹیوں کو تعلیمی کارکردگی اور مالی امور کا مکمل حساب دینا ہوگا۔

دوران خطاب انہوں نے کہا کہ صوبے کے گورنر اور وزیراعلیٰ بھی اسلامیہ کالج کے طالب علم رہ چکے ہیں اور آج مجھے پہلی دفعہ پتا چلا کہ سارے طالبعلم قابل نہیں ہونے چاہئیں، کچھ طلبہ کو نالائق بھی ہونا چاہیے تاکہ وہ گورنر بنیں اور اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر سارے طلبہ ہی ڈاکٹرز اور انجینئرز بن جائیں تو یہ نقصان کا سودا ہے، شوکت یوسفزئی بھی ان کی بات سے اتفاق کریں گے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »