تازہ ترین
سعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل پر فرد جرم عائدراولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرگئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیسانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹصدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلیجھوٹ اور غلط بیانی وفاقی وزراء کا وطیرہ بن چکا ہے، امتیاز شیخشریف فیملی حکومت سے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگ رہی ہے، شہباز گل کا دعویٰشہزادہ ہیری نے گارڈز واپس لینے کیلئے برطانوی حکومت کیخلاف مقدمے کی دھمکی دیدیانسٹا گرام اب ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیارمیں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریففیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثردنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگالی مارکیٹ کی عمارت سے اینٹی ائیرکرافٹ گن سمیت نیٹو کا جدید اسلحہ برآمد’اب بل نہیں سندھ واپس لیں گے‘، بلدیاتی قانون کیخلاف پی ٹی آئی، MQM اور GDA کا مظاہرہطالبان نے افغان اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کر دیاکورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیاعلی زیدی پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کے انکشافات پر صفائی دیں، سعید غنیایس بی سی کے سرٹیفکیٹ کےبغیر نئی عمارات کو یوٹیلیٹی کنکشنز نہ دینے کا حکمکیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟کورونا کیسز: سندھ حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہبپن راوت کا ہیلی کاپٹرگرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

آئی جی سندھ کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات

کراچی: سندھ کے نئے تعینات ہونے والے انسپکٹر جنرل (آئی جی) مشتاق احمد مہر کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گورنر ہاﺅس میں ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ صوبہ کے ترقیاتی منصوبوں کی پائیدار تکمیل کے لئے امن و امان کا مستقل بنیادوں پر قیام انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ملاقات میں پولیس کی پروفیشنل ضروریات، امن و امان کے قیام کے لئے اقدامات، اس ضمن میں پولیس کے کردار اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گورنر سندھ نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی کہ پولیسنگ سسٹم کو موثر بنانے کے لئے اقدامات کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھی بلا تفریق کاروائی کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ میں امن و امان کا قیام وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور سندھ پولیس کو اس ضمن میں ہر ممکن اقدامات کرنا چاہئیں۔ گورنر سندھ نے صوبہ میںقیام امن کے ضمن میں پولیس افسران اور جوانوں کی قربانیوں کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »