تازہ ترین
3 آنکھوں اور ناک میں 4 سوراخ والے بچھڑے کی پیدائشعمران خان نے پشاور میں پرویز خٹک کی تعریفوں کے پل باندھ دیےزلزلے نے تباہی مچا دی، 12 افراد جاں بحقحکومت پر تنقید کرنے پر پی ٹی آئی کا نور عالم خان کو شوکاز جاری کرنےکا فیصلہابوظبی میں ڈرون حملے کے بعد دھماکے، ایک پاکستانی سمیت 3 افراد ہلاکمعیشت میں مینوفیکچرنگ کا حصہ مسلسل گررہا ہے، میاں زاہد حسینہونے والے داماد کی 365 کھانوں سے آؤ بھگت کرنے والا خاندانمردوں کے باپ بننے کی صلاحیت کس عمر میں سب سے کم ہوتی ہے؟کراچی کے عوام نے دو روز قبل بھان متی کے قبیلہ کے لوگوں کے مظاہرے کو مسترد کردیا، سعید غنیکراچی: کورونا کیسز میں اضافہ، نجی اسکول نے پہلی سے پانچویں تک کلاسز بند کر دیںسعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل پر فرد جرم عائدراولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرگئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیسانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹصدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلیجھوٹ اور غلط بیانی وفاقی وزراء کا وطیرہ بن چکا ہے، امتیاز شیخشریف فیملی حکومت سے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگ رہی ہے، شہباز گل کا دعویٰشہزادہ ہیری نے گارڈز واپس لینے کیلئے برطانوی حکومت کیخلاف مقدمے کی دھمکی دیدیانسٹا گرام اب ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیارمیں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریففیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثر

بھان سیدآباد: مقتول حمل جمالی کو انصاف نہ مل سکا، ایس ایچ او نے قاتلوں کو رشوت لیکر رہا کردیا

جامشورو: وزیراعلیٰ سندھ کے آبائی شہر بھان سیدآباد میں چند ماہ قبل قتل ہونے والے راحب عرف حمل جمالی کے قاتلوں کو ایس ایچ او بھان علی پریو نے رشوت لیکر رہا کردیا۔

ذرائع کے مطابق بھان سیدآباد شہر میں نوجوان حمل جمالی کو بیدردی سے قتل کیا گیا تھا لیکن مقتول کو اب تک انصاف نہ مل سکا۔

مقتول کے بھائی الہورایو جمالی کا کہنا ہے کہ بھان پولیس نے میرے بھائی کے قتل میں ملوث ملزم نظر پنہور کو گرفتار کیا ہے لیکن ہمیں بھان پولیس پر کوئی بھروسا نہیں کیوں کہ پہلے بھی قاتلوں کو رشوت کے عیوض چھوڑ دیا گیا تھا۔

الہورایو جمالی کا کہنا تھا کہ میرے بھائی حمل جمالی کو بیدردی سے قتل کیا گیا مگر ابھی تک انصاف نہیں ملا،اعلی حکام میرے بھائی حمل جمالی کے قتل کا نوٹس لیکر انصاف فراہم کریں۔

یاد رہے کہ بھان شہر میں ایس ایچ او علی پریو کے آنے کے بعد جرائم میں اضافہ ہوتا جا رہا کہ جبکہ شہریوں نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایچ او کے ہٹانے کا مطالبہ بھی کردیا ہے،

انتہائی قابل اعتماد اور مستند ذرائع نے بتایا ہے کہ ایس ایچ او علی پریو جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کرتے ہیں، منشیات سمیت ہر قسم کے جرائم کھلے عام رشوت کے عیوض جاری ہیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »