تازہ ترین
مائنر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا ڈرافٹ 7 جون کو ہوگاویسٹ انڈیز نے متحدہ عرب امارات کے خلاف ون ڈے میچ جیت لیا۔حکومت نے اپنے وسائل سے پتہ کیا کہ آڈیوز کہاں اور کیسے ریکارڈ ہو رہی ہیں؟ چیف جسٹساعجاز چوہدری کو جیل میں گھر کا کھانا دینے کیلئے درخواست دائرسعودی عرب میں 70 سالہ خاتون نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کر لیبجٹ 24-2023ء: ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہجیسے ہی روسی تیل آئے گا، قیمتیں کم ہونا شروع ہوجائیں گی، مصدق ملکبغاوت پر اکسانے کا مقدمہ: شہباز گِل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاریجنوبی ویرستان: ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 افراد جاں بحقحبیب بینک کا صارفین کی سہولت کیلئے بڑا اقدام، پاکستان کا پہلا بینک بن گیا117بینک اکاؤنٹس کا انکشاف، نیب نے فرح گوگی کو شوہر سمیت طلب کرلیابجٹ 24-2023: پیٹرولیم اور توانائی کے شعبے سے متعلق بجٹ تجاویز پیششاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکمعالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہانٹربینک میں ڈالر 51 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 روپے مہنگاسندھ میں مخصوص بلدیاتی نشستوں کے ساتھ پارٹی پوزیشن، پی پی سرفہرستحیدرآباد سکھر موٹروے کیلئے ساڑھے 9 ارب روپے کی گرانٹ منظورتحریک انصاف سے مذاکرات نہ پہلے کر رہے تھے نہ اب کریں گے، مولانا فضل الرحمٰنلاہور میں جلسہ، آصف زرداری نے ٹکٹ ہولڈرز کا ہنگامی اجلاس بلا لیاکراچی میں نجی یونیورسٹی کی وین کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کے کمپری ہینسیو ہائی اسکول و انگلش میڈیم اسکولز منصوبہ کے حوالے سے اجلاس

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کے کمپری ہینسیو ہائی اسکول و انگلش میڈیم اسکولز منصوبہ کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری تعلیم سید خالد حیدر شاہ ، ایڈیشنل سیکرٹری محمد آصف میمن، پروجیکٹ ڈائریکٹر سمیت اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

50 انگلش اسکولز منصوبہ کو دو فیز میں مکمل ہونے ہیں. پی ڈی

پہلے فیز کے 25 میں سے 7 اسکولز 95 فیصد، 8 اسکولز 80 فیصد مکمل جبکہ حیدرآباد کے ایک اسکول پر زمین کی ملکیت کے مسئلے کے باعث اب دوسری زمین پر کام شروع کیا گیا ہے جس کا 45 فیصد کام مکمل ہوا ہے.

15 اسکول اس سال جون تک مکمل ہوجائیں گے جبکہ دیگر 9 اسکولز کی پی سی دوبارہ بننی ہوگی.

دوسرے فیز کے 25 میں سے 15 اسکولز اس منصوبے کے تحت بنانے ہیں.

اس فیز میں 6 اسکولز پر 90 جبکہ 7 اسکولز پر 60 سے 65 فیصد کام مکمل ہوا ہے جبکہ 2 اسکولز پر 45 فیصد کام ہوا ہے.

ان منصوبوں پر فنڈز کی ریلیز کا اشیو تھا، جس کے باعث کام رکا ہوا تھا تاہم اب محکمہ نے اس کی ادائیگی کا کام شروع کردیا ہے.

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ جو اسکولز تیار ہوگئے ہیں یا جون تک مکمل ہوجائیں ان کو اسی سال تعلیمی سرگرمیوں کے لئے شروع کردیا جائے،اس سسٹم کا ایک نام علیحدہ سے دیا جاسکتا ہے،ہم اس کو بے نظیر اسکول سسٹم کے نام سے چلا سکتے ہیں.

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »