تازہ ترین
دریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیبھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نےگرم گھی پھینک دیاجماعت اسلامی کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمتناقص پلاننگ اور تاخیر سےکیےگئے فیصلے سانحہ مری کی اہم وجہ ہیں، تحقیقاتی رپورٹکراچی میں تیسری شاہ اکیڈمی کرکٹ پریمئیر لیگ شروع، چار ٹیموں کے درمیان دلچسب مقابلےپانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکنزیومر موومنٹ غریب عوام کی داد رسی کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرے، محمد حسین محنتیمسلم ممالک ہماری حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظمپریانتھا کو کس نے قینچی ماری اور کس نے لاش جلائی؟ 7 مرکزی ملزمان کا پتا چل گیالاہور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمیایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننے کا وقت نہیں، امریکی صدرپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، سعید غنی

پی پی رہنما خورشید شاہ پر لکھی گئی کتاب ‘کارکن سے رہنما تک’ سندھی ,اردو زبان میں شایع

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وسابق سربراہ حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کے حوالے سے کتاب ‘کارکن سے رہنما تک’ بیک وقت سندھی اردو زبان میں شایع ہوگئی ہے۔

کتاب میں نامور سیاستدانوں ، صحافیوں ادیبوں شاعروں یوسف شاہین ۔ حامد میر ۔ مدد علی سندھی ۔ سردار ایاز صادق ۔رفیق احمد پیرزادہ ۔ شاکر سولنگی ۔ رزاق کہٹی ۔ الھداد شیخ۔ احمد منصور ۔ڈاکٹر نصر ا للہ بلوچ ۔ سید فرخ شاھ ۔ سرور سمیجو ۔ نثار ناز رک , مجیب ورند ،خادم ملگانی،شوکت پیرزادہ ،اسلم کھٹیان سمیت مختلف مکاتب فکر سے وابسطہ افراد کے مضامین شامل ہیں۔

خورشید شاہ کی زندگی کے بارے میں معلومات ان کی ملک وعوام سے محبت کی زندہ مثالیں اور سکھر بھر میں دی گئی ترقیاتی اسکیمیں کلر تصویروں کے ساتھ اہم معلومات شامل ہے۔ جسے نامور ادیب شاعر صحافی رکھیل مورائی نثار نازرک نے مشترکہ طور ترتیب دیا ہے اس زمن بتایا جا رہا ہے کی جلد کتاب کی رونماعی تقریب آرٹ کائونسل کراچی میں مقرر ہوگی۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »