تازہ ترین
کیوی وزیر اعظم نے کورونا کے باعث اپنی شادی ملتوی کر دیرضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرارمسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا: برطانوی رکن پارلیمنٹمارٹرگولہ پھٹنے سے 4 افراد جاں بحقاغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث جعلی کسٹم انسپکٹرگرفتارنوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر29واں آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز:70ٹیموں مد مقابل ہیںایلون مسک دماغی چپ کی انسانی جانچ کے قریبسندھ پولیس کے پاس واٹس ایپ کال ٹریس کرنے کی ٹیکنالوجی موجود نہ ہونے کا انکشافپپدریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیبھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نےگرم گھی پھینک دیاجماعت اسلامی کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمت

چینی نوجوان رات کو کیمرا کے سامنے سویا، صبح اپنی شہرت دیکھ کر حیران

آج کل سوشل میڈیا پلیٹ فارم شہرت حاصل کرنے کا ایک بہترین ذریعہ سمجھا جاتا ہے لیکن سوشل میڈیا کے ذریعے بھی شہرت حاصل کرنا اتنا آسان نہیں ہوتا جتنا ہم اسے سمجھ رہے ہوتے ہیں۔

حال ہی میں ایک چینی نوجوان نے رات و رات سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرلی اور اس شہرت حاصل کرنے کے پیچھے وجہ اس کا ’سونا‘ تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ڈوین پر ایک چینی نوجوان نے کیمرا کھولا اور لائیو ویڈیو اسٹریمنگ آن کرکے اسے اپنے سامنے رکھ کر سو گیا، اس لائیو اسٹریمنگ کو ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے دیکھا۔

یوئنسان نامی نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ ایک دن بور ہورہا تھا تو اس نے سوچا کیوں نا وہ لائیو اسٹریمنگ کرتے ہوئے سوئے اور اٹھنے کے بعد دیکھے کہ وہ سوتے ہوئے خراٹے لیتا ہے یا نہیں۔

چینی نوجوان جب لائیو اسٹریمنگ آن کرنے بعد سویا اور پھر صبح اٹھا تو وہ حیران ہوگیا کیونکہ اس کی ویڈیو کو ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے دیکھا جب کہ اس کے چینل پر بھی تقریباً 8 لاکھ سے زائد صارفین نے اسے فالو کیا۔

بعد ازاں یوئنسان نے کئی مرتبہ سوتے ہوئے لائیو اسٹریمنگ آن کی اور اس طرح کرنے سے اس کی ویڈیوز وائرل ہوئیں اور نوجوان کی وائرل ویڈیوز کو 18.5 ملین صارفین کی جانب سے دیکھا گیا جس کے بعد اس کے فالوورز کی تعداد لگ بھگ 10 لاکھ کے قریب جاپہنچی۔

شہرت حاصل کرنے والے چینی نوجوان کا کہنا ہے کہ اسے اندازہ نہیں تھا کہ اتنے لوگ دیکھیں گے، ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے دیکھا لیکن اب میرا دوبارہ سوتے ہوئے لائیو آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »