تازہ ترین
سندھ حکومت پر الزام تراشی کرنے سے پہلے احمد جواد کے الزامات کا جواب دیں، امتیاز شیخنائیجر میں پاکستان کے سفیراحمد علی سروہی کی وزیر صنعت جیبو سلاماتو گوروزا ماگاگی سے ملاقاتکیوی وزیر اعظم نے کورونا کے باعث اپنی شادی ملتوی کر دیرضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرارمسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا: برطانوی رکن پارلیمنٹمارٹرگولہ پھٹنے سے 4 افراد جاں بحقاغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث جعلی کسٹم انسپکٹرگرفتارنوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر29واں آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز:70ٹیموں مد مقابل ہیںایلون مسک دماغی چپ کی انسانی جانچ کے قریبسندھ پولیس کے پاس واٹس ایپ کال ٹریس کرنے کی ٹیکنالوجی موجود نہ ہونے کا انکشافپپدریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلی

بھارت میں خواتین کیلئےموبائل باتھ رومز تیار

This photo taken on February 9, 2020 shows an attendant cleaning the interior of a mobile toilet on a bus at a public park in Pune. - Launched in 2016 by entrepreneurs Ulka Sadalkar and Rajeev Kher, the 'Ti Toilet' project -- 'ti' means 'her' in the local Marathi language -- has 11 mobile washrooms, which are on average used by more 200 women daily. (Photo by Indranil MUKHERJEE / AFP) / TO GO WITH: India-social-gender-sanitation, FOCUS by Vishal Manve

اگر آپ کو بھارت کی سڑکوں پر گلابی بسیں چلتی نظر آئیں تو اس کو سفاری سمجھ کر اس میں ہرگز سوار نہ ہوں۔ کیوں کہ یہ بسیں بھارت میں خواتین کیلئے ٹوائلٹ کی ضرورت پوری کرنے والی موبائل ٹوائلٹ بسیں ہیں۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت کے مغربی شہر پونے میں خواتین کیلئے عوامی مقامات پر صاف ستھرے واش رومز کا انتظام کیا گیا ہے، جس کیلئے بسوں کا سہارا لیا گیا اور انہیں موبائل ٹوائلٹس میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

اس سہولت کا آغاز 2016ء میں کاروباری شخصیات الکا سدالکار اور راجیو کھیر نے کیا تھا جسے ’’ٹی ٹوائلٹ‘‘ کا نام دیا گیا تھا،شہر بھر میں ایسی 12 موبائل ٹوائلٹ سہولت موجود ہیں۔ ان واش رومز کو روزانہ 200 سے زائد خواتین استعمال کرتی ہیں۔

ان بسوں میں بجلی فراہمی کیلئے سولر پینل سے مدد لی گئی ہے۔ بسیں چلانے والے جوڑے کا کہنا ہے کہ وہ ایسی ہی مزید 1000 بسیں آنے والے 5 سالوں میں شروع کریں گے۔ بس میں کام کرنے والی خاتون ورکر کا کہنا ہے کہ انہیں یہ کام کرنا اچھا لگتا ہے، ان بسوں میں آنے والے دنوں میں خواتین کیلئے ٹی وی کی سہولت بھی دی جائے گی۔

موبائل ٹوائلٹس سے متعلق 18 سالہ ڈونگر کا کہنا ہے کہ جب وہ پارک میں آئیں تو انہیں واش روم جانے کی ضرورت محسوس ہوئی، جس کیلئے انہوں نے یہ موبائل پنک بس ٹوائلٹ استعمال کیا، جو نہ صرف بہت صاف ستھرا اور آرام دہ جگہ ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »