تازہ ترین
دریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیبھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نےگرم گھی پھینک دیاجماعت اسلامی کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمتناقص پلاننگ اور تاخیر سےکیےگئے فیصلے سانحہ مری کی اہم وجہ ہیں، تحقیقاتی رپورٹکراچی میں تیسری شاہ اکیڈمی کرکٹ پریمئیر لیگ شروع، چار ٹیموں کے درمیان دلچسب مقابلےپانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکنزیومر موومنٹ غریب عوام کی داد رسی کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرے، محمد حسین محنتیمسلم ممالک ہماری حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظمپریانتھا کو کس نے قینچی ماری اور کس نے لاش جلائی؟ 7 مرکزی ملزمان کا پتا چل گیالاہور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمیایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننے کا وقت نہیں، امریکی صدرپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، سعید غنی

ہم بیرونی منظوریوں سے پاکستان میں آنے والے حکمران کو مسلط ہونے نہیں دیں گے: مولانا

فائل فوٹو

چارسدہ: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوامی مسائل اُٹھانے پر حکومت ہم پر غداری کا مقدمہ بنانا چاہتی ہے لیکن ہم کسی کے رعب میں آںے اور ڈرنے والے نہیں۔

چار سدہ میں عالمی ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی (ف) نے کہا کہ اس کامیاب کانفرنس کے انعقاد پر آپ سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، اس حکومت نے کوشش کی کہ ناموس رسالتؐ کے آئین کو ختم کریں لیکن ہم چیلنج دیتے ہیں کہ اس قانون کو ذرا ختم تو کرکے دکھاؤ، ہم بیرونی منظوریوں سے پاکستان میں آنے والے حکمران کو مسلط ہونے نہیں دیں گے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اپنی کارکردگی سے یہ حکومت نااہل و ناکام ہوگئی جب کہ قوم رو رہی ہے، جے یو آئی نے موجودہ حکومت کی نااہلی تمام دنیا کو دکھادی، پاکستان کی معیشت ڈوب رہی ہے، 70 برس میں سب سے زیادہ قرضے اسی حکومت نے لیے، یہ حکومت ہرتین ماہ میں ضمنی ٹیکس پیش کرتی ہے جس کے سبب غریب عوام راشن نہیں خرید سکتے، عام آدمی بھوک اور افلاس کا شکار ہیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »