تازہ ترین
سعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل پر فرد جرم عائدراولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرگئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیسانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹصدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلیجھوٹ اور غلط بیانی وفاقی وزراء کا وطیرہ بن چکا ہے، امتیاز شیخشریف فیملی حکومت سے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگ رہی ہے، شہباز گل کا دعویٰشہزادہ ہیری نے گارڈز واپس لینے کیلئے برطانوی حکومت کیخلاف مقدمے کی دھمکی دیدیانسٹا گرام اب ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیارمیں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریففیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثردنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگالی مارکیٹ کی عمارت سے اینٹی ائیرکرافٹ گن سمیت نیٹو کا جدید اسلحہ برآمد’اب بل نہیں سندھ واپس لیں گے‘، بلدیاتی قانون کیخلاف پی ٹی آئی، MQM اور GDA کا مظاہرہطالبان نے افغان اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کر دیاکورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیاعلی زیدی پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کے انکشافات پر صفائی دیں، سعید غنیایس بی سی کے سرٹیفکیٹ کےبغیر نئی عمارات کو یوٹیلیٹی کنکشنز نہ دینے کا حکمکیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟کورونا کیسز: سندھ حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہبپن راوت کا ہیلی کاپٹرگرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

امریکا میں پانی کی جگہ آگ اگلنے والا آبشار، حیرت انگیز مناظر

واشنگٹن: موسم سرما کے دوران امریکا میں پانی کی جگہ آگ اگلنے والے آبشار نے دنیا کو حیران کردیا۔

دنیا بھر میں ایسی جگہیں موجود ہیں جنہیں دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتا ہے اور یہی سوچتا ہے کہ ایسا کیسے ممکن ہے؟ ایسا ہی حیرت انگیز ایک پہاڑ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع ہے جہاں جمی ہوئی برف بگھلتی ہے تو آبشار سے پانی کے بجائے آگ بہنے لگتی ہے۔

امریکا کے یوسمائٹ نیشنل پارک میں یہ آبشار ہارس ٹیل فالز کہلاتی ہے،تاہم کی وجہ شہرت موسم سرما کے اختتام پر بہنے والا آبشار ہے جو فروری میں برف پگھلنے کے باعث بہتا ہے۔ جب آہستہ آہستہ آبشار بہنا شروع ہوتا ہے تو سورج کا ایک خاص زاوئیہ اس آبشار پر اپنی کرنیں بکھیررہا ہے اور دیکھنے والوں کو یوں لگتا ہے جیسے آبشار سے پانی نہیں بلکہ لاوا بہہ رہا ہو، لیکن یہ منظر اس وقت نظر آتا ہے جب موسم بلکل صاف ستھرا ہو اور پہاڑوں پر تھوڑی برف جمی ہوئی ہو۔

غیر ملکی میڈیا کہنا ہے کہ یہ حیران کن منظر کبھی کبھار ہی نظر آتا ہے، پھر بھی ہر سال فروری میں لاکھوں سیاح اس منظر کو دیکھنے کےلیے ‘ہارس ٹیل فالز’ تشریف لاتے ہیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »