تازہ ترین
کیوی وزیر اعظم نے کورونا کے باعث اپنی شادی ملتوی کر دیرضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرارمسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا: برطانوی رکن پارلیمنٹمارٹرگولہ پھٹنے سے 4 افراد جاں بحقاغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث جعلی کسٹم انسپکٹرگرفتارنوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر29واں آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز:70ٹیموں مد مقابل ہیںایلون مسک دماغی چپ کی انسانی جانچ کے قریبسندھ پولیس کے پاس واٹس ایپ کال ٹریس کرنے کی ٹیکنالوجی موجود نہ ہونے کا انکشافپپدریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیبھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نےگرم گھی پھینک دیاجماعت اسلامی کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمت

سب سے زیادہ طلاقیں تعلیم یافتہ لوگوں میں ہوتی ہیں: قانونی ماہریں

فائل فوٹو

قانونی ماہرین حال ہی میں ایک تحقیق کی ہے کہ سب سے زیادہ طلاقیں تعلیم یافتہ لوگوں میں ہوتی ہیں۔

تحقیق کے مطابق 70 فیصد ایسے کیسز ہیں جن کیسز میں محبت کی شادی کی جاتی ہے, 30 فیصد طلاق لینےوالوں میں ان کے والدین راضی نہیں ہوتے اور محبت کی شادی میں زیادہ طلاقیں ہوتی ہیں, کم عمر میں لڑکیوں کی شادی کرانے میں پاکستان چھٹے نمبر پر ہے, والدین کے طلاق کے زیادہ تر اثرات ان کے بچوں پر پڑتے ہیں,

کراچی کے چاروں اضلاع ایسٹ, ویسٹ, ساؤتھ, سینٹرل میں 2018 میں 11560 طلاقیں ہوئیں, اور 2019 میں کراچی میں 15ھزار سے زیادہ طلاقوں کے کیسز سامنے آئے, حیدرآباد میں 2018 میں 2200 سے زیادہ میاں بیوی کے درمیاں خلع ہوئی, 2019 میں بھی ایسے واقعات میں زیادہ اضافہ ہوا اور 2500 سو تعداد ہوگئی,

ٹھٹہ میں 2018 میں 241 اور 2019 میں 355 شادی شدہ جوڑوں میں علیحدگی ہوئی,2019 میں نوابشاہ 500 اور لاڑکانہ 2018 میں 478 اور 2019 میں 607 شادی شدہ جوڑے علیحدہ ہوئے,سکھر میں دو سالوں کے اندر 800 سے زائد طلاقیں ہوچکیں,دادو میں بھی دو سالوں کے درمیان 1160 طلاقیں ہوئی,بدین 728 اور کوٹڑی میں دوسال میں ایک ھزار سے زائد طلاقیں ہوئی,اسلام آباد میں 16ماہ میں دس ھزار 48 طلاقیں ہوئی,41 فیصد طلاق کے ذم دار سسرال والے ہوتے ہیں,گلیپ سروے 62فیصد میاں بیوی کو برابر کا ذمہ دار قرار دیا گیا,

پاکستان میں بڑی شخصیات بھی طلاق کےمراحل سے گزر چکی, جیسا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پہلی بیوی جمائمہ اور دوسری ریحام خان کوطلاق دی.

شوبز کی دنیا میں بھی بڑی تعداد میں طلاقیں ہوئی,کسی نے طلاقیں لی تو کسی نے دی,وینا ملک نے اسد خٹک سے طلاق لی, حمیرہ اسد نے شوہر احمد بٹ اور دیگر نے بھی طلاقیں لیں,سعودی عرب میں روزانہ 168 طلاقیں ہوتی ہیں,طلاق کے نیتجے میں سالانہ سعودی معیشیت کو 3ارب ریال کا نقصان ہوتا ہے,سعودی حکومت شادی کے لیے 24لاکھ روپے قرضہ فراہم کرتی ہے,روس میں سب سے زیادہ طلاقیں ہوتی ہیں, عالمی سطح پر دگنہ اضافہ,پہلے نمبر پر روس, دوسرے پر بیلاروس, اور تیسرے نمبر پر امریکا میں شادی شدہ جوڑوں میں طلاقیں ہوتی ہیں,دنیا میں طلاق کی وجہ سے خودکشی کے واقعات میں بھی اضافہ ہونے لگا,

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »