تازہ ترین
سندھ حکومت پر الزام تراشی کرنے سے پہلے احمد جواد کے الزامات کا جواب دیں، امتیاز شیخنائیجر میں پاکستان کے سفیراحمد علی سروہی کی وزیر صنعت جیبو سلاماتو گوروزا ماگاگی سے ملاقاتکیوی وزیر اعظم نے کورونا کے باعث اپنی شادی ملتوی کر دیرضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرارمسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا: برطانوی رکن پارلیمنٹمارٹرگولہ پھٹنے سے 4 افراد جاں بحقاغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث جعلی کسٹم انسپکٹرگرفتارنوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر29واں آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز:70ٹیموں مد مقابل ہیںایلون مسک دماغی چپ کی انسانی جانچ کے قریبسندھ پولیس کے پاس واٹس ایپ کال ٹریس کرنے کی ٹیکنالوجی موجود نہ ہونے کا انکشافپپدریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلی

کمشنر کراچی نے روٹی کی وزن کے حساب سے ایک ہی قیمت مقرر کر دی

کراچی کے مختلف علاقوں میں روٹی کی الگ الگ قیمتوں کی شکایات کے بعد کمشنر کراچی نے روٹی کی وزن کے حساب سے ایک ہی قیمت مقرر کر دی ہے۔

کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق روٹی کی قیمت اس کے وزن کے مطابق ہو گی یعنی 120 گرام پیڑے کا تندوری نان 10 روپے اور 110 گرام پیڑے کی تندوری روٹی یا چپاتی 8 روپے کی ہو گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ روٹی کی مذکورہ قیمت کراچی کے تمام اضلاع میں نافذ ہو گی۔

کمشنر کراچی کی ہدایت کے مطابق تندور مالکان ڈیجیٹل وزن کرنے کی مشین اپنی دکان یا تندور پر نمایاں جگہ پر رکھیں گے اور نئی سرکاری قیمت کی فہرست دکان میں نمایاں جگہ پر آویزاں کریں گے۔

اس کے علاوہ اَن ڈیگریڈیبل پلاسٹک بیگز میں روٹی کی فروخت بھی منع قرار دی گئی ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »