تازہ ترین
کیوی وزیر اعظم نے کورونا کے باعث اپنی شادی ملتوی کر دیرضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرارمسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا: برطانوی رکن پارلیمنٹمارٹرگولہ پھٹنے سے 4 افراد جاں بحقاغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث جعلی کسٹم انسپکٹرگرفتارنوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمر29واں آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز:70ٹیموں مد مقابل ہیںایلون مسک دماغی چپ کی انسانی جانچ کے قریبسندھ پولیس کے پاس واٹس ایپ کال ٹریس کرنے کی ٹیکنالوجی موجود نہ ہونے کا انکشافپپدریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیبھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نےگرم گھی پھینک دیاجماعت اسلامی کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمت

امارات کے شاہی خاندان کے شہزادے شیخ سلطان بن ہمدان النہیان کی پاکستان آمد،پیر زادہ یاسر سائیں کی جانب سے پرتپاک استقبال

شہزادہ شیخ سلطان بن ہمدان النہیان کی پاکستان آمد پیر زادہ یاسر سائیں کی جانب سے پرتپاک استقبال ابو دہبی پیلس میں ملاقات سندھ کی ثقافت شال کے تحائف پیش کیے۔

تفصیلات کے مطابق یو اے ای شاہی خاندان کے شہزادے شیخ سلطان بن ہمدان النہیان کی 10 روزہ دورے پر پاکستان آمد ان کا استقبال پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی نائب صدر پیرزادہ یاسر سائیں اور شیخ بخد الروماٹی ڈیپچر جنرل کاؤنسل یو اے ای نے نارہ میں کیا اور انھوں نے سندہ کے علاقے ضلع خیرپور کے تعلقہ نارہ میں ابو دہبی پیلس میں قیام کیا پیر یاسر سائیں کی جانب سے انھیں سندھ کی تاریخی شال پہنائ گی اور سندہ کے دیہی علاقوں کا دورہ بھی کروایا گیا۔

اور اس موقع پر پیر یاسر کی جانب سے اپنے فلاحی منصوبوں کے مشن کے حوالے سے بھی بات چیت کی صوبہ سندہ اور صوبہ بلوچستان کے دیہی اور مضفاتی علاقوں کی فلاحی ڈویلپمنٹ کے حوالے سے یو اے ائ کے شہزادے شیخ سلطان بن ہمدان النہیان نے دلچسپی دیکھاتے ہوئے دو طرفہ معاونت اور باہمی تعاون کی بھرپور یقین دہانی کرائی۔ اور گزشتہ روز پیرزادہ یاسر سائیں کی جانب سے دیےگۓ ظہرانے کے بعد واپسی یو اے ای روانہ۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »