تازہ ترین
سعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل پر فرد جرم عائدراولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرگئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیسانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹصدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلیجھوٹ اور غلط بیانی وفاقی وزراء کا وطیرہ بن چکا ہے، امتیاز شیخشریف فیملی حکومت سے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگ رہی ہے، شہباز گل کا دعویٰشہزادہ ہیری نے گارڈز واپس لینے کیلئے برطانوی حکومت کیخلاف مقدمے کی دھمکی دیدیانسٹا گرام اب ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیارمیں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریففیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثردنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگالی مارکیٹ کی عمارت سے اینٹی ائیرکرافٹ گن سمیت نیٹو کا جدید اسلحہ برآمد’اب بل نہیں سندھ واپس لیں گے‘، بلدیاتی قانون کیخلاف پی ٹی آئی، MQM اور GDA کا مظاہرہطالبان نے افغان اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کر دیاکورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیاعلی زیدی پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کے انکشافات پر صفائی دیں، سعید غنیایس بی سی کے سرٹیفکیٹ کےبغیر نئی عمارات کو یوٹیلیٹی کنکشنز نہ دینے کا حکمکیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟کورونا کیسز: سندھ حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہبپن راوت کا ہیلی کاپٹرگرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

گورنر سندھ سے نئے اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ مقبول احمد گوندل کی ملاقات

کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل سے نئے تعینات اکاﺅنٹنٹ جنرل سندھ مقبول احمد گوندل نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی ۔
نئے تعینات اکاﺅنٹنٹ جنرل سندھ کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر گورنر سندھ نے مبارک باد دی، ملاقات میں مالی نظم و نسق کو بہتر بنانے ، ملازمین کو واجبات کی بروقت ادائیگی، ادائیگیوں میں شفافیت برقرار رکھنے اور عوامی فنڈز کے درست استعمال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گورنر سندھ نے کہا کہ ادارے کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے ضمن میں اکاﺅنٹنٹ جنرل سندھ پر نہایت اہم ذمے داری عائد ہوتی ہے ۔ ملاقات میں اے جی سندھ مقبول احمد گوندل نے گورنر سندھ کو ادارے کی کارکردگی کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »