تازہ ترین
دریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیبھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نےگرم گھی پھینک دیاجماعت اسلامی کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمتناقص پلاننگ اور تاخیر سےکیےگئے فیصلے سانحہ مری کی اہم وجہ ہیں، تحقیقاتی رپورٹکراچی میں تیسری شاہ اکیڈمی کرکٹ پریمئیر لیگ شروع، چار ٹیموں کے درمیان دلچسب مقابلےپانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکنزیومر موومنٹ غریب عوام کی داد رسی کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرے، محمد حسین محنتیمسلم ممالک ہماری حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظمپریانتھا کو کس نے قینچی ماری اور کس نے لاش جلائی؟ 7 مرکزی ملزمان کا پتا چل گیالاہور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمیایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننے کا وقت نہیں، امریکی صدرپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، سعید غنی

بھارت نے ایل او سی پر براہموس اور اینٹی ٹینک میزائلوں کی تنصیب کر دی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی ) پر بھارت کی جانب سے براہموس میزائل اور اسپائیک اینٹی ٹینک میزائلوں کی تنصیب کی اطلاع ہے، یہ سارے عوامل امن و امان کے لیے خطرہ ہیں۔

وزیر خارجہ نے کہ ہے اکہ دنیا پوری طرح باخبر ہے کہ مودی سرکار کیا کر رہی ہے، خاموش رہنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ جب 2 ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے ہوں تو بات خطے تک محدود نہیں رہے گی بکہ بہت دور چلی جائے گی اور اس کے اثرات عالمی سطح پر ہوں گے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت اپنے ملک میں جاری احتجاج سے توجہ ہٹانے کے لیے ایل او سی پر شرارت کر سکتی ہے۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہمارے انٹیلی جنس اداروں نے ایل او سی پر نئی پیش رفت کو رپورٹ کیا ہے، ایل او سی پر براہموس میزائل اور اسپائیک اینٹی ٹینک میزائلوں کی تنصیب بھی رپورٹ ہوئی ہے، یہ سارے عوامل امن و امان کے لیے خطرہ دکھائی دے رہے ہیں۔

دو روز قبل وزیراعظم عمران خان نے بھی ملک بھارت کی حکمران جماعت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ شہریت کے متنازع قانون کے بعد بھارت میں بڑی تحریک کا آغاز ہو چکا ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »