تازہ ترین
سعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل پر فرد جرم عائدراولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرگئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیسانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹصدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلیجھوٹ اور غلط بیانی وفاقی وزراء کا وطیرہ بن چکا ہے، امتیاز شیخشریف فیملی حکومت سے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگ رہی ہے، شہباز گل کا دعویٰشہزادہ ہیری نے گارڈز واپس لینے کیلئے برطانوی حکومت کیخلاف مقدمے کی دھمکی دیدیانسٹا گرام اب ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیارمیں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریففیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثردنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگالی مارکیٹ کی عمارت سے اینٹی ائیرکرافٹ گن سمیت نیٹو کا جدید اسلحہ برآمد’اب بل نہیں سندھ واپس لیں گے‘، بلدیاتی قانون کیخلاف پی ٹی آئی، MQM اور GDA کا مظاہرہطالبان نے افغان اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کر دیاکورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیاعلی زیدی پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کے انکشافات پر صفائی دیں، سعید غنیایس بی سی کے سرٹیفکیٹ کےبغیر نئی عمارات کو یوٹیلیٹی کنکشنز نہ دینے کا حکمکیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟کورونا کیسز: سندھ حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہبپن راوت کا ہیلی کاپٹرگرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

سپریم کورٹ رولز میں ترمیم کا پہلا ڈرافٹ تیار

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے ازخود نوٹس کے اختیار کے استعمال سے متعلق سپریم کورٹ کے رولز میں ترمیم کا پہلا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ رولز میں ترمیم کے پہلے ڈرافٹ کے تحت ازخود نوٹس کے اختیار کے استعمال سے متعلق سماعت کے لیے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ بینچ تشکیل دیں گے لیکن خود سماعت کا حصہ نہیں بنیں گے۔

ازخود نوٹس پر فیصلے کے بعد لارجر بینچ میں اپیل کا حق ہوگا جب کہ جونیئربینچ کے فیصلے کے بعد اپیل میں چیف جسٹس لارجر بینچ کا حصہ بن سکیں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ مجوزہ ڈرافٹ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تیار کیا ہے جسے 12 دسمبر کو فُل کورٹ کے سامنے رکھ دیا گیا ہے، تمام ججز کی رائے سامنے آنے کے بعد سپریم کورٹ رولز میں ترمیم کی جائے گی۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »