تازہ ترین
سعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل پر فرد جرم عائدراولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرگئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیسانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹصدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلیجھوٹ اور غلط بیانی وفاقی وزراء کا وطیرہ بن چکا ہے، امتیاز شیخشریف فیملی حکومت سے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگ رہی ہے، شہباز گل کا دعویٰشہزادہ ہیری نے گارڈز واپس لینے کیلئے برطانوی حکومت کیخلاف مقدمے کی دھمکی دیدیانسٹا گرام اب ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیارمیں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریففیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثردنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگالی مارکیٹ کی عمارت سے اینٹی ائیرکرافٹ گن سمیت نیٹو کا جدید اسلحہ برآمد’اب بل نہیں سندھ واپس لیں گے‘، بلدیاتی قانون کیخلاف پی ٹی آئی، MQM اور GDA کا مظاہرہطالبان نے افغان اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کر دیاکورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیاعلی زیدی پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کے انکشافات پر صفائی دیں، سعید غنیایس بی سی کے سرٹیفکیٹ کےبغیر نئی عمارات کو یوٹیلیٹی کنکشنز نہ دینے کا حکمکیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟کورونا کیسز: سندھ حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہبپن راوت کا ہیلی کاپٹرگرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کرکے گاڑی کو آگ لگادی گئی

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں مبینہ طور پر ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کرکے گاڑی سمیت آگ لگادی گئی۔

مظفرگڑھ کے علاقے بستی گل والا کے قریب پولیس کو کار کے جلنے کی اطلاع ملی جہاں پولیس نے موقع پر پہنچ کر گاڑی میں لگی آگ پر قابو پایا اور اس میں سے ناقابل شناخت جھلسی ہوئی لاش برآمد کی۔
پولیس کے مطابق کار سے برآمد ہونے والی لاش کی شناخت ٹیکسی ڈرائیور آصف دستی کے نام سے ہوئی ہے۔

ورثاء نے الزام عائد کیا کہ آصف کو ٹیکسی اسٹینڈ سے نامعلوم افراد لے گئے تھے جنہوں نے آصف کو قتل کرکے ثبوت مٹانے کے لیے کار سمیت جلایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ورثاء کے بیان پر تھانہ کرمداد قریشی میں 4 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »