تازہ ترین
دریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیبھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نےگرم گھی پھینک دیاجماعت اسلامی کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمتناقص پلاننگ اور تاخیر سےکیےگئے فیصلے سانحہ مری کی اہم وجہ ہیں، تحقیقاتی رپورٹکراچی میں تیسری شاہ اکیڈمی کرکٹ پریمئیر لیگ شروع، چار ٹیموں کے درمیان دلچسب مقابلےپانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکنزیومر موومنٹ غریب عوام کی داد رسی کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرے، محمد حسین محنتیمسلم ممالک ہماری حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظمپریانتھا کو کس نے قینچی ماری اور کس نے لاش جلائی؟ 7 مرکزی ملزمان کا پتا چل گیالاہور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمیایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننے کا وقت نہیں، امریکی صدرپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، سعید غنی

’لہراتے ہونٹوں‘ کا نیا بیوٹی ٹرینڈ مقبول

لپس فلر، بوٹوکس اور دیگر بیوٹی ٹرینڈز کے بعد آج ہم آپ کو ایسے عجیب و غریب ٹرینڈ کے بارے میں بتانے والے ہیں جس نے تمام تر بیوٹی ٹرینڈز کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

جی ہاں! آج ہم آپ کو نئے بیوٹی ٹرینڈ یعنی ’آکٹوپس لپس‘ یا ’ڈیول لپس‘ کے بارے میں بتانے والے ہیں جسے روسی لڑکیاں کروانے کے لیے بیتاب ہیں۔

سب سے پہلے ہم آپ کو اس ٹرینڈ کے بارے میں بتائیں گے کہ یہ ہے کیا، ’آکٹوپس لپس‘ ایک ایسا بیوٹی ٹرینڈ ہے جس میں لڑکیوں کے ہونٹ کی شکل کو فلرز کی مدد سے تبدیل کر کے لہراتے ہوئے ہونٹوں میں تبدیل کر دیا جاتا ہے۔
یہ بیوٹی ٹرینڈ آج کل سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہو رہا ہے، اس ٹرینڈ کے بانی روسی پلاسٹک سرجن ایلیلین براڈ ہیں، اور یہ نیا بیوٹی ٹرینڈ روس میں بے حد مشہور ہے۔

دوسری جانب اس ٹرینڈ کے حوالے سے چند پلاسٹک سرجن کا ماننا ہے کہ ایسا ممکن ہی نہیں ہے اور یہ بے حد خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے۔
ڈاکٹر کرسٹینا نے ڈیزڈ بیوٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح سے ہونٹوں میں فلرز لگوانا خطرے سے خالی نہیں ہے کیونکہ اس سے خون کی باریک شریانیں بند ہونے کا خدشہ ہوتا ہے جس سے جسم کے ٹشو مردہ ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »