تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

مقبوضہ کشمیر اور مقبوضہ بیت المقدس کے قابضین کے درمیان دوستی کی بڑھتی پینگیں

نئی دلی: مقبوضہ کشمیر اور مقبوضہ بیت المقدس کے قابضین کے درمیان دوستی کی بڑھتی ہوئی پینگوں پر اسرائیلی سفارت خانے کی جانب سے جاری ویڈیو نے مہر ثبت کردی۔

فلسطین میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جارحیت اور کشمیریوں پر مودی کے مظالم سے دونوں رہنماؤں کا غاصبانہ کردار اور آمرانہ سوچ بے نقاب ہوگئی ہے جو دونوں کی ایک دوسرے سے قربت کا باعث بھی ہے اور جس کا اظہار اسرائیلی سفارت خانے کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو میں بھی کیا گیا ہے۔
بھارت میں تعینات اسرائیلی سفات خانے نے اپنی ایک ٹویٹ میں دوستی کے عالمی دن کے موقع پر نیتن یاہو اور مودی کی ایک دوسرے سے ملاقات کی تصاویر بھارتی فلم’ شعلے‘ کے مشہور نغمے ’یہ دوستی ہم نہیں چھوڑیں گے‘ کے بیک گراؤنڈ کے ساتھ ٹویٹ کی ہے۔

ایک ایسے وقت میں جہاں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کیا جا رہا ہے اور مقبوضہ کشمیر کو مکمل طور پر ایک چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے اور ریاستی دہشت گردی کے ذریعے دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ علاقوں میں خوف و ہراس کی فضا قائم کردی ہے، دونوں رہنما دوستی کا جشن منا رہے ہیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »