تازہ ترین
29 ستمبرکو سندھ حکومت نے صوبے بھر میں چھٹی کا اعلان کر دیاپاکستانی کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ کیلئے اعلان کل ہوگاگورنر سندھ نے کینسر کی مریضہ کی مدد کردیمحکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئیڈالر میں ناقابل یقین کمی 250 سے نیچے آنے کی پیشگوئیسعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، چار افراد جاں بحق، جان بحق ہونے والوں کا تعلق پاکستان سے ہےپاکستان نے نیپال کو شکست دیکر مسلسل دوسری فتح حاصل کرلینگراں وزیرِاعظم کی آج نیویارک میں کیا مصروفیات رہیں گی؟گندم سے بھرا جہاز بلغاریہ سے کراچی پہنچ گیاکراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جارییو اے ای نے پاکستان سے تازہ گوشت امپورٹ کرنے کے سمندری راستے بند کردیےبجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکانانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاشرجیل میمن کیخلاف کرپشن کا کیس دوبارہ کھل گیامیئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کا دورہ کیاموسمیاتی تبدیلی، پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹیآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کا آفیشل ترانہ کب ریلیز ہو گا؟لیول پلیئنگ فیلڈ کا مسئلہ ن لیگ سے ہے، بلاول بھٹوعید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزائوں میں کمی کا فیصلہڈالر ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف بڑے ایکشن کا فیصلہ

حلیم عادل شیخ حبِ عمرانی میں مخبوط الحواس ہوچکے ہیں:مرتضیٰ وہاب 

 

کراچی: وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے اطلاعات، قانون اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ کی زبان پر پیپلز پارٹی کے خلاف ابدی مخاصمت ہے بلاول بھٹو کسی کو اکیلا چھوڑ کر نہیں گئے ہیں کیونکہ وہ جیالوں کے دل کی دھڑکن ہیںبلاول بھٹو کا خوف عمرانی ٹولہ کے اعصاب پر سوار ہوچکا ہے جبکہ پی ٹی آئی رہنماءحلیم عادل شیخ حبِ عمرانی میں مخبوط الحواس ہوچکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ نجی محافل میں مخالفین کے لیے سریہ اور ڈنڈے کی بات کرنا ذہنی فاشزم ہے پیپلز پارٹی کی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے موصوف اپنا سیاسی قد ملاحظہ فرمائیںگھوٹکی کے الیکشن کو بلاول بھٹو کے نجی دورے سے جوڑنا موصوف کی ذہنی اختراع ہے مرتضی وہاب نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو آمروں اور سیاسی یتیموں سے نبردآزما ہونے کا بہت تجربہ ہے بلاول بھٹو پر تنقید کرنے سے پہلے برساتی مینڈک اپنی اوقات دیکھ لیا کریں۔ انہوں نے کہا کہ غیر جمہوری لوگوں نے اقتدار میں آکر ہمیشہ اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دی اور عوامی مفادات کے برخلاف اقدامات کرکے ملک اور قوم کو خوشحالی وترقی سے بہت پیچھے لے گئے لیکن پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ اپنے قائد کی بصیرت کے مطابق عوام کے مفادات کا خیال رکھا اور ان کی سوچ اور ویژن کے مطابق مثبت اور تعمیری اقدامات و پالیسیوں سے ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن کیا ۔وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات قا نو ن و اینٹی کرپشن بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب نے کہا کہ تحریک انصا ف کی نام نہا د حکومت اور ان کے لیڈروں نے ملک کو بر با د کر نے کا بیڑ ہ اٹھا یا ہو ا ہے ۔بد امنی ،بے روزگار ی اور عوامی مسائل میں پی ٹی آئی کی ناکامی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے ۔انہو ں نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک پر توجہ دینے کے بجا ئے سیا سی انتقا م کی رو ش پر چل رہی ہے جس کے با عث عوامی مسائل دن بدن بڑ ھ رہے ہیں اور ملک دن بدن پیچھے جا رہا ہے اور عوام غر بت کی سطح سے نیچے زندگی فزا ر رہے ہیں اشیا ءضرورت کی قیمتوں میں ہو شر با اضا فہ نے پا کستا نی عوام کی چیخیں نکا ل دی ہیں ۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »