فیصل آباد: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی برائے کھیل عمر فاروق میٹرک کے امتحان میں فیل ہوگئے۔
ایجوکیشن بورڈ ذرائع رکن صوبائی اسمبلی امتحان میں غیر حاضر رہے اور ایسے طالب علم کو فیل تصور کیا جاتا ہے۔
تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے امتحان کے لئے داخلہ لیا تھا۔
عمر فارق وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے کھیل ہیں اور انہوں نے گزشتہ ستمبر میں یہ منصب سنبھالا تھا۔