تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

رب آف گرین کا مطلب کیا ہوتا ہے؟

اتوار کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے فائنل میچ کے آخری اوور میں نیوزی لینڈ کے فیلڈر کی تھرو بیٹسمین بین اسٹوکس سے ٹکرا کر باؤنڈری لائن کراس کر گئی جس کی وجہ سے انگلینڈ کو 6 رنز ملے اور انہی رنز نے انگلیںڈ کی فتح میں بنیادی کردار ادا کیا۔

انگلش کپتان اوئن مورگن نے فتح کے بعد پریس کانفرنس میں اسے اپنی ٹیم کے حق میں “رَب آف گرین (Rub of Green)” قرار دیا۔

“رَب آف گرین” زیادہ تر برطانیہ میں محاورتاً استعمال ہوتا ہے اور اسے “خوش قسمتی” کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

کھیلوں کی زبان میں جب حرکت کرتی ہوئی گیند حادثاتی طور پر کسی بیرونی قوت سے ٹکرا کر رخ تبدیل کر لے یا رک جائے تو اسے “رَب آف گرین” کہا جاتا ہے۔

یہ لفظ عموماً ان کھیلوں میں استعمال ہوتا ہے جو کہ گرین یعنی ہرے رنگ کی سطح پر کھیلے جاتے ہیں مثلاً گالف، کرکٹ، فٹبال اور اسنوکر وغیرہ وغیرہ۔ مگر اس کا سب سے زیادہ استعمال اسنوکر میں کیا جاتا ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »