سکھر: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے لاڑکانہ کے نومنتخب میئر خیر محمد شیخ کی ملاقات ہوئی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ آصفہ بھٹو زرداری اور سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ بھی تھے.
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے میراعجاز جاکھرانی، عبدالفتح بھٹو، انور علی لوہر اور لاڑکانہ میونسپل کارپوریشن کی خواتین ارکان نے بھی ملاقات کی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منتخب نمائندوں سے ترقیاتی کاموں سے متعلق بریفنگ لی۔