تازہ ترین
آڈیو لیک معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ثاقب نثار کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن کا ووٹ چیک کرنیوالی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہٹی ایل پی کے سربراہ کا آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلانہم سندھ میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2022 چاہتے ہیں، مردم شماری پر ہمارے آج بھی تحفظات ہیںسندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپورکوبیرون ملک جانے کی اجازت دے دیپولیس اہلکار کا گھر پر حملہ، خاتون سے اہل خانہ کے سامنے زیادتیکراچی: نسلہ ٹاور کے باہرمتاثرین اور بلڈرز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگپاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے، میاں زاہد حسینپاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گراؤنڈ میں داخلپیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیابھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لیحکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کردیمہنگی بجلی، قلت کےساتھ مہنگاپیٹرول پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے تحفے ہیں، بلاولپیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ بری خبر آگئیعدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگیبلاول بھٹو زرداری سے پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی کی ملاقاتسراج الحق کی افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کیسندھ میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ہےروٹیشن پالیسی: وزیراعلیٰ سندھ جزوی طور پر افسران کے تبادلوں پر رضامند ہوگئے

پاکستان پیپلز پارٹی نے تاجروں کی ہڑتال کی حمایت ‏کردی

سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام دشمن بجٹ اور عوام دشمن پالیسیوں کو کلی طور پر مسترد کرچکی ہے۔
نیر بخاری نے کہا کہ چیرمین بلاول بھٹو سلیکٹڈ حکمرانوں کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف میدان عمل میں ہیں،آئی ایم ایف نے آئی ایم ایف حکومت سے عوام پر 737 ارب 500کروڑ کے ٹییکسز منوائے ہیں،533 ارب ٹیکسز کا حکومتی اعلان غلط بیانی ہے اورحکومت پارلیمنٹ کی بجائے آئی ایم ایف کے مینیجر چلا رہے ہیں،درپیش شدید اقتصادی چیلنچز کے زمہ دار نااہل نالائق حکمران ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومتیں تدبر تجربہ جزبہ خدمت سے چلتی ہیں سرکاری بابؤؤں کے زریعے نہیں 15روپے کی روٹی 20روپے کا نان یہ ہے نیا پاکستان مارکیٹیں سنسان ہیں اور تاجر پریشان اجڑ رہا ہے پاکستان مگر بے حس اور بے رحم حکمران ٹس سے مس نہیں ہو رہے۔
سیکرٹری جنرل پی پی نیر بخاری نے کہا کہ بے حس حکمرانوں نے ایک سال میں ہو شربا مہنگائی کے زریعے عوام کا کچومر نکال دیا ہے ملک بھر میں سینکڑوں چھوٹی بڑی فیکٹریاں بند ہو چکی ہیں افراتفری اور انتشار پسند حکمران سوچے سمجھے منصوبے پر عمل پیرا ہیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »