تازہ ترین
آڈیو لیک معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ثاقب نثار کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن کا ووٹ چیک کرنیوالی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہٹی ایل پی کے سربراہ کا آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلانہم سندھ میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2022 چاہتے ہیں، مردم شماری پر ہمارے آج بھی تحفظات ہیںسندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپورکوبیرون ملک جانے کی اجازت دے دیپولیس اہلکار کا گھر پر حملہ، خاتون سے اہل خانہ کے سامنے زیادتیکراچی: نسلہ ٹاور کے باہرمتاثرین اور بلڈرز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگپاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے، میاں زاہد حسینپاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گراؤنڈ میں داخلپیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیابھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لیحکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کردیمہنگی بجلی، قلت کےساتھ مہنگاپیٹرول پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے تحفے ہیں، بلاولپیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ بری خبر آگئیعدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگیبلاول بھٹو زرداری سے پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی کی ملاقاتسراج الحق کی افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کیسندھ میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ہےروٹیشن پالیسی: وزیراعلیٰ سندھ جزوی طور پر افسران کے تبادلوں پر رضامند ہوگئے

کراچی میں ایف بی آر کو آٹھ جائیدادیں ضبط کرنے کی اجازت مل گئی

کراچی: اثاثہ ظاہر کرنے کی اسکیم کا وقت ختم ہوتے ہی ایف بی آر نے بے نامی جائیدادوں کے خلاف کاروائیاں شروع کر دیں جب کہ کراچی میں ایف بی آر کی جانب سے آٹھ جائیدادیں ضبط کرنے کی اجازت مانگی گئی تھی جو کہ انتظامیہ کی طرف سے دی گئی۔

ایف بی آر کو کراچی میں بھی 8 بے نامی پراپرٹیز ضبط کرنے کی اجازت مل گئی ہے اور ان جائیدادوں میں 2 پلاٹ بھی شامل ہیں، سیرا کوم اسٹاک اینڈ کیپیٹل کمپنی کے سمٹ بنک میں 3 کروڑ ترجیحی شیئرز بھی بے نامی اثاثوں میں شامل ہیں، رائزنگ اسٹار ہولڈنگ کے ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی میں 70لاکھ 53 شیئرز بھی بے نامی قرار پائے ہیں۔.

بقایا تفصیل نیچے درج ذیل ہے.

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »