تازہ ترین
آڈیو لیک معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ثاقب نثار کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن کا ووٹ چیک کرنیوالی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہٹی ایل پی کے سربراہ کا آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلانہم سندھ میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2022 چاہتے ہیں، مردم شماری پر ہمارے آج بھی تحفظات ہیںسندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپورکوبیرون ملک جانے کی اجازت دے دیپولیس اہلکار کا گھر پر حملہ، خاتون سے اہل خانہ کے سامنے زیادتیکراچی: نسلہ ٹاور کے باہرمتاثرین اور بلڈرز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگپاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے، میاں زاہد حسینپاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گراؤنڈ میں داخلپیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیابھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لیحکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کردیمہنگی بجلی، قلت کےساتھ مہنگاپیٹرول پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے تحفے ہیں، بلاولپیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ بری خبر آگئیعدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگیبلاول بھٹو زرداری سے پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی کی ملاقاتسراج الحق کی افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کیسندھ میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ہےروٹیشن پالیسی: وزیراعلیٰ سندھ جزوی طور پر افسران کے تبادلوں پر رضامند ہوگئے

ناصر حسین شاہ کے استعیفیٰ کی اندرونی کہانی قومی مقاصد نیوز کو حاصل ہوگئی

کراچی: سندھ حکومت میں اھم حیثیت رکھنے والے سید ناصر حسین شاہ جو اب سندھ کابینا کا حصہ نہیں رہے ان کے اسعیفے کی اندرونی کہانی قومی مقاصد نیوز حاصل ہو گئی ہے اہم ذرائع کا کہنا ہے کے سید ناصر حسین شاہ نے استعیفا دیا نہیں ہے بلکہ ان سے استعیفا لیا گیا ہے ذرائع کے مطابق کافی عرصے سے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور سید ناصر شاہ کے درمیان اندرونی اختلافات چل رہے تھے ان اختلافات کی خاص وجہ سید ناصر حسین شاہ سید مراد علی شاہ کے خلاف نیب کیسز کا فائدہ اٹھا کر وزیر اعلی سندھ بننے کا خواب لیکر مراد علی شاہ کے خلاف پارٹی کے اندر لابنگ کرتے چلے آ رہے تھے جس پر سید مراد علی شاہ نے پارٹی چیرمین بلاول بھٹو زرداری کو شکایت بھی کی تھی جبکہ حالیہ دنوں میں سابق وزیر اعلی سندھ سردار علی محمد مہر کے انتقال کی وجہ سے خالی این اے 205 پر ضمنی انتخابات میں سید ناصر شاہ پر پارٹی امیدوار سردار محمد بخش مہر کے بجاء مرحوم علی محمد مہر کے بیٹے کی حمایت کا الزام لگا کر مخالفین نے سید ناصر شاہ سے دو دو ہاتھ کر لیئے ہیں کہا جا رہا ہے کے سید ناصر شاہ کی مخالف لابی نے سردار محمد بخش مہر کے ذریعے بلاول بھٹو زرداری کو شکایت پہنچائی کے سید ناصر حسین شاہ گھوٹکی ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے مخالف امیدوار کی مدد کر رہا ہے اور سردار محمد بخش کے بجاء سردار علی گوہر مہر کا ساتھ دے رہے ہیں ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے ایسی شکایت ملنے پر سید ناصر حسین شاہ کو ٹیلیفون کیا اور انہیں وزارت سے فورن استعیفا دیکر این اے 205 گھوٹکی پر سردار محمد بخش مہر کی انتخابی مہم چلانے کی ہدایت کی ذرائع کہتے ہیں کے سندھ کابینا میں موجود مخالف لابی نے سید ناصر شاہ کو پارٹی میں سائیڈ لائین کر دیا ہے اور اس ہی لابی نے پارٹی چیرمین کو ممکنہ طور پر پیپلز پارٹی کے اندر بننے والے فارورڈ بلاک میں سید ناصر شاہ کے پارٹی کے ساتھ کھڑے نہ رہنے کا عندیہ بھی دے دیا ہے پیپلز پارٹی کے اہم ذرائع کا کہنا ہے کے استعیفا لیئے جانے پر سید ناصر شاہ بہت مایوس نظر آ رہے ہیں

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »