in اہم خبریں, کاروباری خبریں June 29, 2019 236 Views کراچی: ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 76 ہزار 600 روپے کا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 857 روپے کمی کے بعد 67 ہزار 387 روپے ہو گئی ہے۔ 2019-06-29 قومی مقاصد نیوز tweet