تازہ ترین
آڈیو لیک معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ثاقب نثار کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن کا ووٹ چیک کرنیوالی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہٹی ایل پی کے سربراہ کا آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلانہم سندھ میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2022 چاہتے ہیں، مردم شماری پر ہمارے آج بھی تحفظات ہیںسندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپورکوبیرون ملک جانے کی اجازت دے دیپولیس اہلکار کا گھر پر حملہ، خاتون سے اہل خانہ کے سامنے زیادتیکراچی: نسلہ ٹاور کے باہرمتاثرین اور بلڈرز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگپاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے، میاں زاہد حسینپاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گراؤنڈ میں داخلپیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیابھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لیحکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کردیمہنگی بجلی، قلت کےساتھ مہنگاپیٹرول پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے تحفے ہیں، بلاولپیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ بری خبر آگئیعدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگیبلاول بھٹو زرداری سے پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی کی ملاقاتسراج الحق کی افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کیسندھ میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ہےروٹیشن پالیسی: وزیراعلیٰ سندھ جزوی طور پر افسران کے تبادلوں پر رضامند ہوگئے

ٹھل: مبینہ طور خاتون قتل، نعش مچھلی کے تالاب سے برآمد

ٹھل: رپورٹ-(جی ایم جمالی) ٹھل کے قریب گاؤں غلام قادر جعفری میں مبینہ طور پر 28 سالاعورت قتل نعش مچھلی کے تالاب سے برآمد کی گئی ۔

ذرائع کے مطابق ٹھل کے قریب بی سیکشن پولیس تھانہ کی حدود گاوں غلام قادر جعفری میں شادی شدہ عورت 28 سالا ماروی بنگلانی کی نعش مچھلی کے تالاب سے ملنے کے بعد بی سیکشن پولیس نے پھنچ کر نعش کو تحصیل میں لے لیا اور ہسپتال ٹھل منتقل کیا گیا۔

تحصیل ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر موجود نہ ہونے کی وجہ سے نعش کو جیکب آباد منتقل کیا گیا ذرائع کے مطابق عورت ماروی بی بی نے اپنے شوہر سے طلاق لے کر اپنے ماں باپ کے گھر رہائش پذیر تھی جس کے بعد اس کے سابقہ شوہر اور اس کے دوستوں نے عورت کو گھریلو تکرار پر عورت کا گلا دبا کر قتل کرکے نعش مچھلی کے تالاب میں پھینک کر فرار ہوگئے۔

ذرائع بی سیکشن پولیس کے مطابق اہلے علائقہ کے لوگوں کے مطابق عورت کا گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے جس کی تفتیش کررہے ہیں دوسری جانب تھانہ بی سیکشن پولیس کا یہ بھی کھنا ہے کہ عورت مرگھی کے مرض میں مبتلا تھی جس کی وجہ سے ڈوب کر جانبحق ہوئی ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد اگلی کاروائی کا آغاز کرینگے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »