تازہ ترین
آڈیو لیک معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ثاقب نثار کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن کا ووٹ چیک کرنیوالی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہٹی ایل پی کے سربراہ کا آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلانہم سندھ میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2022 چاہتے ہیں، مردم شماری پر ہمارے آج بھی تحفظات ہیںسندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپورکوبیرون ملک جانے کی اجازت دے دیپولیس اہلکار کا گھر پر حملہ، خاتون سے اہل خانہ کے سامنے زیادتیکراچی: نسلہ ٹاور کے باہرمتاثرین اور بلڈرز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگپاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے، میاں زاہد حسینپاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گراؤنڈ میں داخلپیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیابھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لیحکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کردیمہنگی بجلی، قلت کےساتھ مہنگاپیٹرول پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے تحفے ہیں، بلاولپیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ بری خبر آگئیعدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگیبلاول بھٹو زرداری سے پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی کی ملاقاتسراج الحق کی افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کیسندھ میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ہےروٹیشن پالیسی: وزیراعلیٰ سندھ جزوی طور پر افسران کے تبادلوں پر رضامند ہوگئے

پیپلز پارٹی نے گھوٹکی کے این اے 205 پر ضمنی انتخابات کے لئے سردار محمد بخش مھر کو امیدوار نامزد کردیا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے گھوٹکی کے این اے 205 پر ضمنی انتخابات کے لئے سردار محمد بخش مھر کو امیدوار نامزد کردیا ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی منظوری سے پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے محمد بخش مھر کو گھوٹکی کے ضمنی انتخابات لڑنے کے لئے پارٹی امیدوار نامزد کردیا ہے۔
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے کہا کہ محمد بخش مھر گھوٹکی کے این اے 205 پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہونگے۔
گھوٹکی کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 205 علی محمد مھر کے انتقال کی وجہ سے خالی ہوئی تھی،این اے 205 گھوٹکی پر ضمنی انتخابات 18 جولائی کو ہونگے
محمد بخش مھر گھوٹکی کے این اے 205 پر ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار ہونگے جس کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا جائے گا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »